چیئرمین جناح ٹائون رضوان عبدالسمیع کی صدارت میںکونسل کا8واںاجلاس ہورہاہے ‘وائس چیئرمین بھی موجود ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر کھیل سے ملاقات، کرکٹ و ایمپائرنگ تعاون پر اتفاق

 وسیم احمد:وزیر داخلہ محسن نقوی  نے بنگلہ دیش کے وزیر کھیل آصف محمود سے ملاقات کی،کرکٹ کے فروغ و ایمپائرز ڈویلپمنٹ پروگرامز کیلئے تعاون پر اتفاق کیا  گیا۔

محسن نقوی  نے بنگلہ دیش کے ایمپائرز کو پاکستان میں ٹریننگ کی دعوت دی،وویمنز کرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرامز کیلئے اشتراک کار بڑھانے پر بات چیت کی، سپورٹس کے فروغ کیلئے پی سی بی اور بی سی بی میں باقاعدہ معاہدہ کیا جائے گا،نوجوانوں کی سکلز ڈویلپمنٹ ،روزگار سے متعلق اقدامات کی ضرورت پر زور دیا،اعلیٰ تعلیم،سکالرشپ پروگرامز ،تعلیمی میدان میں تجربات سے فائدہ اٹھانے پر گفتگو کی۔

میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر طالبعلم نے بڑا قدم اٹھالیا

ملاقات کے دوران سولر انرجی میں جدت ،باہمی تعاون بڑھانے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی،محسن نقوی نے شناختی دستاویزات کو فول پروف بنانے ،محفوظ سکیورٹی نظام سے متعلق بتایا۔

بنگلہ دیشی وزیر آصف محمود  نے نادرا کے نظام میں گہری دلچسپی کااظہار کیا،وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے وفد کو نادرا کے دورے کی دعوت دی،بنگلہ دیش کا اعلیٰ سطح کا وفد جلد پاکستان آئے گا اور نادرا کا دورہ کرے گا۔

 نادر آباد:2 مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد 

 محسن نقوی  کا  کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی زیادہ تر آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔

بنگلہ دیش کی وزارت سپورٹس و یوتھ کے سیکرٹری محبوب العالم ملاقات میں موجود تھے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ رضاالمقصود ،پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور محمد واصف موجود تھے،کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن،مینجر نوید اکرم چیمہ ،اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔


 

 

 

علیزے شاہ اور اداکارہ منسا ملک سوشل میڈیا پر آمنے سامنے


 

متعلقہ مضامین

  • سندھ حکومت کی جدید سہولیات "کینسر مریضوں کیلئے امید کی کرن" قرار
  • چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا دورہ
  • حافظ آباد میں سیلاب سے متاثرہ دیہات میں کئی فٹ پانی موجود
  • چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،نالوں پر قائم تجاوزات کے فوری خاتمے کی ہدایت
  • دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، رضوان کپتان، بابر اور شاہین کی بھی واپسی
  • راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 17 زخمی
  • مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا132واں یوم پیدائش 31جولائی کو منایا جائے گا
  • نیل کٹر میں موجود اس سوراخ کی وجہ جانتے ہیں؟
  • محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر کھیل سے ملاقات، کرکٹ و ایمپائرنگ تعاون پر اتفاق
  • ٹی 20 رینکنگ میں بابر اور رضوان کو دھچکا، نئے کھلاڑی ابھر کر سامنے آگئے