گھگھر گوٹھ کے علاقے میں سیوریج کانظام عرصہ دراز سے درہم برہم ہے جس سے مکینوں کوشدید مشکلات کاسامناہے
اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT
گھگھر گوٹھ کے علاقے میں سیوریج کانظام عرصہ دراز سے درہم برہم ہے جس سے مکینوں کوشدید مشکلات کاسامناہے.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
دبئی میں ٹیکسی کے نئے کرایوں کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں ٹیکسی کے لیے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا گیا۔ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بدھ کے روز اسمارٹ ایپس کے ذریعے ٹیکسی بکنگ کے لیے نظرثانی شدہ کرایوں کا اعلان کیا ہے،جس کے تحت پیر سے جمعرات تک 7.50 درہم کی بکنگ فیس صبح 8 بجے سے صبح 9.59 بجے اور شام 4 بجے سے شام 7.59 بجے تک کے اوقات میں لاگو ہوگی۔ اس مدت کے دوران فلیگ فال کا کرایہ 5 درہم ہوگا۔ پیک اوورز میں صبح 6 بجے سے صبح 7.59 بجے اور صبح 10 بجے سے شام 3.59 بجے تک کے اوقات کے دوران بکنگ کی فیس 4 درہم ہوگی جبکہ فلیگ فال 5 درہم ہوگا۔