یا اللہ رحم ، زلزلے کے شدید جھٹکے، زمین لرز اٹھی
اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT
کوئٹہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
کوئٹہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3۔7 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ کوپیما مرکز کے مطابق کوئٹہ زلزلے کا مرکز 19 کلو میٹر مغرب کی جانب بتایا گیازلزلے کی گہرائی 19 کلو میٹر تھی،تاحال جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی، کیا اب عام پاکستانی گاڑی خرید پائے گا؟
.ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا
وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے اردو انٹرنیشنل امتحان کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امتحان 19 نومبر 2025 کو ہانگ کانگ میں منعقد ہو گا۔ امتحانی مرکز اسلامک انسٹیٹیوٹ میموریل کالج، ہانگ کانگ میں قائم کیا گیا ہے۔
پہلا پرچہ "ریڈنگ اینڈ رائٹنگ" صبح 9 بجے سے 10:45 تک ہو گا۔ دوسرا پرچہ "مضمون نویسی " 11:45 سے 1:15 بجے تک لیا جائے گا۔
طلبا کو امتحان مرکز پر صبح 8:30 بجے رپورٹ کرنا ہو گا۔ موبائل فون اور اسمارٹ واچ لے جانا سختی سے منع ہے
مزید برآں امتحانات کی نگرانی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کرے گا۔