Jasarat News:
2025-11-03@18:19:38 GMT

مسلم لیگ ن کے وفد کی پریس کلب قاضی احمد آمد

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT

قاضی احمد( نمائندہ جسارت)مسلم لیگ ن کے وفد کی پریس کلب قاضی احمد آمد ،پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نواب شاہ کے صدر سید جی ایم شاہ کی ہدایات پر مسلم لیگ ن کاوفد محمد ارشد آرائیں انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع نواب شاہ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم نواب شاہ ڈویژن کے صدر محمد شفیق آرائیں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نواب شاہ ڈویژن کے صدر محمد سلیم آرائیں مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ضلع نواب شاہ کے جنرل سیکرٹری صدام حسین سولنگی مسلم لیگ ن تحصیل قاضی احمد کے صدر علی خان جتوئی مسلم لیگ ن تحصیل قاضی احمد کے سینئر نائب صدر محمد اشفاق راجپوت مسلم لیگ ن تحصیل قاضی احمد کے جنرل سیکرٹری رب نواز ملاح مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل قاضی احمد کے صدر اشتیاق احمد راجپوت پریس کلب قاضی احمد پہنچے اور نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ پریس کلب قاضی احمد کے دوستوں نے مظلوم عوام کو انصاف دلانے کیلئے ان کی آواز کو۔اعلیٰ ایوان تک پہنچایا اور ہمیشہ حق اور سچ کی آواز کو بلند کیا ہمارا ساتھ ہمیشہ رہے گا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پریس کلب قاضی احمد تحصیل قاضی احمد کے مسلم لیگ ن نواب شاہ کے صدر

پڑھیں:

علامہ قاضی نادر علوی مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے صدر منتخب 

سیمینار سے مرکزی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ عسکری الہدایت، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، علامہ غلام عباس یزدانی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، فضل عباس نقوی، علامہ طاہر عباس نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام "مہدویت اور عصر حاضر کے تقاضے" کے عنوان سے علمی سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں "مہدویت اور عصر حاضر کے تقاضے" کے عنوان سے علمی سیمینار منعقد ہوا۔ جس میں جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے نمائندگان کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں ضلع ملتان کے علمائے کرام نے شرکت کی۔ سیمینار سے مرکزی صدر مجلس علمائے مکتب اہلبیت پاکستان علامہ سید حسنین عباس گردیزی، مرکزی نظارت کے رکن علامہ عسکری الہدایت، سربراہ مجلس اتحاد المومنین پاکستان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، پرنسپل جامعہ عمران ابو طالب جتوئی علامہ غلام عباس یزدانی، صوبائی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، فضل عباس نقوی چیئرمین ہمدرد ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل پاکستان، علامہ طاہر عباس نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔

علمی سیمینار میں علامہ محمد حسین حیدری پرنسپل جامعہ باقر العلوم الجعفریہ مظفرگڑھ، علامہ ظفر حسین حقانی پرنسپل جامعہ امام علی ملتان، علامہ مختار حسین نقوی پرنسپل جامع العباس خانیوال، مولانا امیر حسین نقوی، قاری حسین مہدی پرنسپل دانشگاہ امام حسن عبدالحکیم، مولانا ثمر عباس نقوی، مولانا ثقلین عباس نجفی، جواد رضا جعفری، مولانا فرخ شمسی، علی مصدق رضا ریجنل صدر ISO جنوبی پنجاب، مولانا مظہر حسین، مولانا اللہ دتہ، مولانا صفدر حسین کانجو و دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

  • پی سی بی کا سابق کرکٹر محمد وسیم سے متعلق اہم اعلان!
  • لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا نئے انوائرمنٹ ایکٹ لانے کا مطالبہ
  • قاضی احمد: بے امنی میں اضافہ سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی ریلی
  • آزادصحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے، قاضی اشہد عباسی
  •  بدقسمتی سے اسمبلی فورمز کو احتجاج کا گڑھ بنا دیا گیا : ملک محمد احمد خان 
  • علامہ قاضی نادر علوی مجلس علماء مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے صدر منتخب 
  • ڈیرہ غازیخان، ایم ڈبلیو ایم تحصیل تونسہ شریف کی ورکنگ کمیٹی کا اعلان، خورشید احمد خان آرگنائزر مقرر
  • مقبوضہ کشمیر، 05 اگست 2019ء سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی آئی
  • بدقسمتی سے اسمبلی فورمز کو احتجاج کا گڑھ بنا دیا گیا ہے: ملک محمد احمد خان
  • نواب شاہ، قبضہ مافیا ایک بار پھر سرگرم ، سرکاری زمینوں پر قابض