ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین کی جانب سے کمشنر بلال اکبر میمن ، اے ڈی سی ٹو عبدالخالق بلوچ کی قیادت میں ریلی نکالی جارہی ہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بلال قریشی نے قربانی کے جانوروں کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ بتا دی

پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی متوسط طبقے کے لیے مشکل ہوتی جا رہی ہے، ایسے میں فنکار بھی اس معاملے پر تبصرے کر رہے ہیں۔

اداکار بلال قریشی نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کا مقصد دکھاوا نہیں بلکہ خالص نیت سے اللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنا ہے۔

انہوں سوشل میڈیا پوسٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں ہمیں کب عقل آئے گی کہ اگر قربانی کا جانور دکھاوے کیلئے لیا جائے تو قیمتیں ایسے ہی بڑھیں گی۔

https://www.instagram.com/p/DKT2qk4s_EX/

سوشل میڈیا صارفین نے بلال کی پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کے جانور خرید کر انہیں صرف دکھانے کے لیے رکھنا اس عبادت کی روح کے خلاف ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ لوگ قربانی کے جانور سے زیادہ اس کے پیسے بتا کر خوش ہوتے ہیں اور دیکھنے والے بھی جانور سے زیادہ کتنے لاکھ کا لیا یہ پوچھنے کیلئے بیتاب ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں متوسط طبقہ اس مذہبی فریضے کی ادائیگی سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پی پی 52، الیکشن کمشنر کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کے الزامات پر نوٹس
  • شہید ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہدایت اﷲ بلیدی کی نماز جنازہ بھاگ ناڑی میں ادا 
  • ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت اللّٰہ بلیدی کی نماز جنازہ ادا
  • بلال قریشی نے قربانی کے جانوروں کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ بتا دی
  • سوراب میں دہشت گردوں کا حملہ، ایڈیشل ڈپٹی کمشنر ہدایت بلیدی شہید
  • سوراب: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ہدایت اللہ بلیدی دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید،وزیراعظم کاخراج عقیدت
  • سوراب میں کالعدم تنظیم (بی ایل اے) کے دہشتگردوں کے بذدلانہ حملے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید
  • چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں؟ سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر
  • کل ضلع بہاولنگر میں عام تعطیل کا اعلان
  • بجٹ 2025-26، ماہانہ تنخواہ پر ٹیکس کی شرح میں کتنی کمی کی جارہی ہے ؟ بڑی خبر آ گئی