چین کی عالمی سیاحتی شہروں کے لئے بین الاقوامی معیار قائم کرنے میں پیش رفت WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2025 سب نیوز

بیجنگ : انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار اسٹینڈرڈائزیشن (آئی ایس او) کی طرف سے منظور شدہ ، چین کی قیادت  میں بین الاقوامی معیار “برانڈ ایویلیوایشن،  ٹورازم سٹی” کو حال ہی میں باضابطہ طور پر جاری کیا گیا۔

منگل کے روز چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی معیار عالمی سیاحتی شہروں کا برانڈ جائزہ بنیادی فریم ورک، جائزہ اشارے اور جائزہ عمل

کی وضاحت اور تعین کرتا ہے، اور مخصوص انڈیکس عناصر جیسے سیاحت کے وسائل، سیاحت کے بنیادی ڈھانچے، سیاحت کی خدمات کی سہولت، ماحولیاتی تسلسل ،  حفاظت، متعلقہ فریقوں کے جائزے، سیاحوں کی تعداد، مالی کارکردگی وغیرہ کے ذریعے دنیا کے مختلف سیاحتی شہروں کی مختلف سطحوں کا جائزہ لیتا ہے، تاکہ صارفین کے لئے حوالہ فراہم کیا جاسکے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرقومی اسمبلی : اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل منظور چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم 360 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرگیا چین کا نئی توانائی بجلی کی قیمتوں میں مارکیٹ اصلاحات پر زور چین، اسپرنگ فیسٹیول کے دوران گاڑیوں، گھریلو آلات اور دیگر سامان کی فروخت 31 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی چینی وزیر خارجہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ آسیان سیاحتی گروپس کے لیےچین کے صوبہ یون نان کے سیاحتی علاقے کے لیے ویزا فری پالیسی کا نفاذ چین کا ویئر ہاؤسنگ انڈیکس جنوری میں توسیعی حد میں رہا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: بین الاقوامی معیار سیاحتی شہروں

پڑھیں:

افغانستان، پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا شیڈول طے

سٹی 42: افغانستان، پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان کابل میں ملاقات کا شیڈول طے پا گیا

سفارتی ذرائع کے مطابق تینوں ممالک کے درمیان سہہ فریقی  مذاکرات کابل میں 20 اگست کو ہونگے ، ‎چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پاکستانی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیرخان متقی سے ملاقات کریں گے ، ‎ملاقات میں دھشتگردی کے خاتمے اور سی پیک کی توسیع پر بھی بات ہو گی ، ‎ملاقات میں پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے خلاف کاروائی پر بھی معاملہ اٹھائے گا ، ‎چینی وزیرخارجہ 20 اگست کو ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔

جشن آزادی:پنجاب  کے 41 اضلاع میں بیک وقت آتشبازی

متعلقہ مضامین

  • بالائی علاقوں کا سفر خطرناک قرار وزیراعظم کی ہدایت پر سیاحت سے متعلق ایڈوائزری جاری
  • این ڈی ایم اے کی پہاڑی علاقوں میں سیاحت محدود کرنے کی ایڈوائزری
  • چینی کی درآمد کیلئے ایل سیز قائم، چند ہفتوں میں بندرگاہ میں پہنچنے کا امکان
  • بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، مانسہرہ کا سیاحتی مقام بند
  • پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے 6 عالمی تعلیمی ریکارڈ قائم کر دیے
  • افغانستان، پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا شیڈول طے
  • پاکستان، چین، افغانستان کے مذاکرات 20 اگست کو کابل میں ہونگے
  • پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان اہم ترین مذاکرات20اگست کو کابل میں ہونگے
  • صیہونی آبادکاری کے نئے منصوبے کی مصر و قطر کیجانب سے شدید مذمت
  • ہم عہد دہراتے ہیں پاکستان کے عالمی وقار کو مزید بلند کرینگے: اسحاق ڈار