سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان، ٹیم میں دو تبدیلیاں
اشاعت کی تاریخ: 11th, February 2025 GMT
پاکستان نے سہ ملکی سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews پاکستانی پلیئنگ الیون ٹیم میں دو تبدیلیاں سہ ملکی سیریز قومی کرکٹ ٹیم وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پاکستانی پلیئنگ الیون ٹیم میں دو تبدیلیاں سہ ملکی سیریز قومی کرکٹ ٹیم وی نیوز
پڑھیں:
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج ہوگا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 55 رنز سے جبکہ گزشتہ روز دوسرے میچ میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 4 نومبر سے فیصل آباد میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔