حیدرآباد ،شب برأت کی مناسبت سے شہری اپنے پیاروں کی قبروں کو درست کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
حیدرآباد ،شب برأت کی مناسبت سے شہری اپنے پیاروں کی قبروں کو درست کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی کھانے کی دعوت سے متعلق مجھے علم نہیں: علی امین گنڈاپور
—فائل فوٹووزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کھانے کی دعوت سے متعلق مجھے علم نہیں۔
اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس متعلق جب تفصیلات سامنے آئیں گی تو تب بات کروں گا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہماری لیڈرشپ بانی پی ٹی آئی اور ورکز پر کیسز چل رہے ہیں، ان کیسز کی وجہ سے ہمارا وقت ضائع ہوتا ہے۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد مبشر حسن چشتی نے کی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پاکستان کا سسٹم جب درست ہوگا تو کیسز ختم ہو جائیں گے، سسٹم درست ہونے پر ہی پاکستان بھی درست سمت کی طرف جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل کو نہیں مانتے، ایران اور فلسطین پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ خواہش ہے غزوہ ہند ہمارے سامنے ہو اور ہم اس میں شریک ہوں۔