مشہد مقدس،جشن ولادت امام مہدیؑ
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
امام مہدی علیہ السلام کیساتھ تجدید عہد اور اظہار محبت کے لئے جمعہ کو منعقد ہونیوالے اجتماع کے شرکا نے شہداء اسکوائر سے حرم امام رضا علیہ السلام تک واک کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
مشہد مقدس، منتظرین امام مہدیؑ کے پرشکوہ اجتماع کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہرمشہد الرضا میں عاشقان اور محبان امام مہدی علیہ السلام نے امامؑ کے ظہور کی امید اور یقین کیساتھ جشن منعقد کیا۔ جشن کے اجتماع میں امام مہدی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجتماع میں بچوں، خواتیںن، نوجوانوں اور بزرگوں نے فلسطینی جھنڈے، امام مہدی علیہ السلام کے نام کے پرچم اور رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ امام مہدی علیہ السلام کیساتھ تجدید عہد اور اظہار محبت کے لئے جمعہ کو منعقد ہونیوالے اجتماع کے شرکا نے شہداء اسکوائر سے حرم امام رضا علیہ السلام تک واک کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: امام مہدی علیہ السلام
پڑھیں:
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی روضۂ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پر حاضری
تصویر بشکریہ سوشل میڈیاگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے روضے پر حاضری دی ہے۔
اس موقع پر گورنر سندھ نے پاکستان کی خوش حالی، سلامتی، ترقی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی۔
کامران ٹیسوری نے زائرینِ کربلا سے عقیدت کا اظہار کیا، لنگرِ کا اہتمام اور معصوم بچوں میں ٹافیاں بھی تقسیم کیں۔
ترجمان کے مطابق گورنر سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات عقیدت و احترام سے قلم بند کیے۔
اس سے قبل گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجف میں روضۂ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ پر بھی حاضری دی تھی۔