برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر برقرار
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT
لاہور(نیوز ڈیسک)شہر میں برائلر مرغی کا گوشت سستا نہ ہوسکا،برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں تاحال بلند ترین سطح برقرار ہیں۔
برائلر مرغی کی سرکاری قیمت 590روپے پر برقرار ہے،شہر میں صافی گوشت 670سے 680 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
زندہ برائلر تھوک ریٹ 393 ،پرچون ریٹ 407 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:اہلیہ کو بوسہ دینے کی تصویر شیئر کرنے پر یاسر نواز کو تنقید کا سامنا
ذریعہ: Daily Ausaf
پڑھیں:
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا ہوگیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لیٹر اضافے سے 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر ہے۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگیا۔