جیکب آباد(نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ کینالوں کے خلاف ہیں،میلوں کے انعقاد کا مقصد ثقافت کو فروع دینا ہے شاہ لطیف ،سچل سرمت اور قلندر کے امن کے پیغام کو عام کررہے ہیں۔ ان خیالات کا ظہار انہوں نے جیکب آباد کے میہر شاہ گرائونڈ میں گھوڑوں کی دوڑ کے مقابلے کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے زیب خان پہنور، سردار چنگیز پہنور ،ضلعی صدر پیپلزپارٹی لیاقت لاشاری ،رافع جکھرانی ،کمشنر میرپور خاص فیصل عقیلی ،ڈی سی نواب سمیر لغاری ،ایس ایس پی صدام خاصخیلی اور دیگر موجود تھے۔سید ذولفقار شاہ نے مزید کہا کہ سندھ میں روائتی ثقافتی میلوں کا رجحان ختم ہورہا ہے،ان میلوں کو زندہ رکھنے کیلئے ہم کوشش کررہے ہیں،ہمیشہ ڈاکو راج کی بات کیجاتی ہے مگر اصل میں یہ آج کا ایونٹ مثبت چہرہ ہیں،میلوں کو فروغ دے کر مہنگائی سے پریشان عوام میں خوشیاں بانٹ رہے ہیں گھوڑے پالنے والوں کی تنظیم بنا کر انکی حوصلہ افزائی کے لئے ہر سال سندھ حکومت فنڈ جاری کرے گی گھوڑے سواروں سے میٹنگ رکھی ہے ،سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو تاریخی ہے اگلی بار محکمہ لائیو اسٹاک اور اسپورٹس مل کر اس میلے کا انعقاد کیا جائے گا،یہ نوجوانوں کو نشے اور بری صحبت سے بچا کر صحتمند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کی کوشش بھی ہے لاڑکانہ میں فیسٹیول جاری ہے جس میں ہزاروں لوگ شرکت کررہے ہیںآکاش انصاری اور ڈاکٹر ذوالفقار سیال سندھ کی علمی اور ادبی شخصیت تھے جو اس دنیا سے چلے گئے نوجوان انکی تحریروں کو پڑھیں رہنمائی حاصل کریں ،آکا ش انصاری کے واقع کا سندھ حکومت نے فوری نوٹس لیا انکی تدفین کی جارہی تھی ڈی آئی جی حیدر آباد سے بات کی جس کے بعد میت کو واپس لاکر پوسٹ مارٹم کرایا گیا جس کے رپورٹ کے مطابق انکے جسم پر تشدد او رخنجروں کے نشان ملے ہیں میں کل خود بھی ورثہ سے تعزیت کرنے جائوں گا،جیکب آباد میں نامور شاعر کے نام سے منسوب گدائی لائبریری کی بندش کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جیکب آباد میں موجود لائبریریز پر کام شروع کرنے جارہے ہیں،جیکب آباد میلے کی تقریبات میں شہر کے ایم پی اے اور سابق وزیر کی عدم شرکت پر انکا کہنا تھا کہ وہ شہر میں موجود نہیں تھے اس لئے نہیں آئے میری ان سے آنے سے پہلے بات ہوئی تھی ،سندھ ہارس اینڈ کیٹل شو کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے پہلی ایڈوانس 2کروڑ کی گرانٹ کے باوجود میلے کو محدود کرنے کے سوال پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ آئندہ سب سے مشاورت کے بعد میلے کا انعقاد کیا جائے گا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: جیکب ا باد

پڑھیں:

سکردو میں کانفرنس بعنوان "حسین شناسی و کربلائے عصر میں ہماری ذمہ داریاں" (2)

مجلس علمائے مکتب اہلبیت سکردو بلتستان کے زیر اہتمام حسین شناسی اور عصر حاضر میں ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی قائد گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی تھے، جبکہ مولانا اصغر، شیخ زاہد حسین زاہدی، مجلس علما مکتب اہلبیت کے صدر شیخ علی محمد کریمی و دیگر علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

حسین شناسی و کربلائے عصر میں ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے سکردو میں کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے مکتب اہلبیت سکردو بلتستان کے زیر اہتمام حسین شناسی اور عصر حاضر میں ہماری ذمہ داریاں کے عنوان سے کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی قائد گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی تھے، جبکہ مولانا اصغر، شیخ زاہد حسین زاہدی، مجلس علما مکتب اہلبیت کے صدر شیخ علی محمد کریمی و دیگر علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آغا راحت حسین الحسینی نے کہا کہ ہماری ناکامی کی اصل وجہ اتفاق و اتحاد کا نہ ہونا ہے، ہم ہر کسی نے اپنا تین فٹ کی مسجد بنائی ہوئی ہے، اگر ہم سب ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جائے تو پورے گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں حکومتیں بنانے او گرانے کی طاقت ہم میں موجود ہیں۔ میں تمام علماء سے کہتا ہوں کہ ہمیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا، جہاں ہم اپنے مسائل اور حکمت عملی کےلئے سب ملکر بیٹھ سکے۔

انہوں نے کہاکہ مٹھی بھر دہشت گردوں کے سامنے ریاست اور ریاستی ادارے بے بس نظر آ رہے ہیں، حکومت اور اداروں کو اپنا رٹ مضبوط کرنا ہو گا، گلگت بلتستان کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، یہ خطہ کسی بھی غلطی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ 1988ء سے لے کر اب تک ہمارے شہداء کے قاتلوں کو سزا تک نہیں دی گئی ہے، جو کہ ہمارے ساتھ سراسر زیادتی ہے، علاقے کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت اور ادارے اپنا بھرپور کردار ادا کریں اور مجرموں کو سزا دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔ کانفرنس سے علامہ شیخ اصغر، انجمن امامیہ کے نائب صدر شیخ زاہد حسین زاہدی، مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس علما مکتب اہلبیت پاکستان علامہ محمد اصغر عسکری، مرکزی سیکرٹری روابط مجلس علما مکتب اہلبت علامہ عیسی امینی، صوبائی صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت بلتستان کے شیخ کریمی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ مضامین

  • صدر مملکت سے سعودی سفیر کی ملاقات، تجارت، معیشت، ثقافت پر تبادلہ خیال
  • صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال
  • وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر جہانزیب کھچی کی ملاقات
  • (سندھ بلڈنگ) ڈائریکٹر سمیع جلبانی کی پیداگری سے انسانی جانوں کو خطرہ
  • پریس کانفرنس کرنیوالوں کو معاف کرنا انصاف کے دوہرے معیار کی واضح مثال، اسد قیصر 
  • سکردو میں کانفرنس بعنوان "حسین شناسی و کربلائے عصر میں ہماری ذمہ داریاں" (2)
  • رقص کریں، دلوں کو جوڑیں
  • ایچ ای سی نے بغیر واضح ایجنڈے کے VCs کو ہنگامی طور پر آج طلب کرلیا
  • جنرل ساحر شمشاد مرزا کی 17 ویں بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے میں شرکت
  • جنرل ساحر شمشاد مرزا کی بین الاقوامی دفاعی صنعتی میلے میں شرکت، عسکری حکام سے ملاقاتیں