Jang News:
2025-11-03@19:37:18 GMT
اپر کوہستان: گاڑی کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 5th, March 2025 GMT
—فائل فوٹو
اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔
اپر کوہستان حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔
اپر کوہستان کی تحصیل کندیا کے علاقے بگڑو میں گاڑی...
پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاشیں داسو اسپتال منتقل کر دیں گئی ہیں
زخمیوں کو بھی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
ہنگو:دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکے سے متاثرہ گاڑی کے قریب سیکورٹی اہلکار و مقامی افراد جمع ہیں، چھوٹی تصویر میں دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایس ایچ او دوآبہ عمران الدین کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-01-29