Islam Times:
2025-06-09@12:57:04 GMT

گلگت، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

اشاعت کی تاریخ: 10th, March 2025 GMT

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 کی جانب سے سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں برادران نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

گلگت میں شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا پروگرام

اسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کی برسی کے حوالے سے گلگت میں امامیہ جوانوں نے تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 کی جانب سے سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں برادران نے شرکت کی۔ پروگرام میں ریجنل کابینہ، سابقین اور علمائے کرام نے خصوصی شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہءِ سعودی عرب, ولی عہد کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں بطور مہمان خصوصی شرکت

جدہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد سعودی عرب کے دورے پر ہے، وزیرِ اعظم  نے شاہی دیوان میں ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے دئیے گئے خصوصی ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت کی ۔ 

اس موقع پر ولی عہد سعودی عرب نے وزیرِ اعظم کا خصوصی استقبال کیا اور خود گاڑی چلا کر وزیرِ اعظم کو ظہرانے میں شرکت کیلئے لے کر گئے۔ظہرانے میں سعودی ولی عہد نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا بھرپور استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے مابین غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی،ا س ظہرانے میں مشرق وسطی کے اہم رہنماؤں سمیت سعودی کابینہ کے ارکان اور اعلی سعودی سول و عسکری قیادت شریک تھے۔

عید پر دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والے 3 دہشت گرد لاہور سے گرفتار

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے شاندار استقبال اور ظہرانے میں بطور مہمان خاص شریک ہونا، پاکستان و سعودی عرب کے دیرنہ برادرانہ تعلقات اور وزیرِ اعظم کی قیادت میں پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا مظہر ہے۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • معاشی استحکام کی طرف گامزن ، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ،وزیرخزانہ
  • گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی امامِ کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس سے ملاقات
  • کامران ٹیسوری کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، شاہی ظہرانے میں شرکت
  • شیخ محمد العیسی کی پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات
  • سعودی ولی عہد کا مسلم رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ، اسپیکر ایاز صادق کی شرکت
  • گوادر میں بہادری کی مثال، شہید سپاہی محمد خماری بلوچ کو قوم کا سلام
  • محمد بن سلمان کا شہباز شریف کے اعزاز میں ظہرانہ
  • وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورہءِ سعودی عرب, ولی عہد کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں بطور مہمان خصوصی شرکت
  • کراچی، ایران قونصلیٹ میں برسی امام خمینیؒ پر کانفرنس، شیعہ سنی علماء و رہنماؤں کی شرکت، ویڈیو
  • وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے ظہرانے میں شرکت، محمد بن سلمان نے گاڑی خود چلائی