Daily Ausaf:
2025-07-26@01:04:00 GMT

میکسیکو میں المناک بس حادثہ، 18 افراد ہلاک

اشاعت کی تاریخ: 11th, March 2025 GMT

میکسیکو کے جنوبی علاقے میں مسافر بس کو حادثے کا شکار ہوگئی۔مقامی حکام کے مطابق افسوسناک حادثے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، حادثے کی وجوہات یا ذمہ داروں کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈیویلیرز نے 28 گیندوں پر شاندار سنچری بنا کر مداحوں کو حیران کر دیا

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

موٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبر آگئی

ملتان(نیوز ڈیسک) موٹروے ایم-5 پر صادق آباد سے لاہور جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ملتان کے قریب پیش آیا جب بس کا ڈرائیور اچانک اونگھنے کے باعث بس سے قابو نہ پا سکا اور وہ موٹروے سے نیچے اُتر گئی۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بس میں سوار دیگر مسافروں کی زندگی بچانے کے لیے فوری طور پر کارروائیاں کی گئیں اور امدادی ٹیموں نے صورتحال پر قابو پا لیا۔

Post Views: 5

متعلقہ مضامین

  • اٹلی میں بھارتی سپر اسٹار کی ریسنگ کار کو خوفناک حادثہ؛ بال بال بچ گئے
  • روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک
  • لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق مزید 2 افراد کی میتیں پاراچنار پہنچا دی گئیں
  • ملتان:موٹر وے پر بس حادثہ ،ایک مسافر جاں بحق اور 4 شدید زخمی
  • روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، تمام مسافر ہلاک
  • روس میں مسافر طیارے گر کر تباہ، بچوں سمیت 49 ہلاک
  • لیبیا کشتی حادثہ، مزید 2میتیں پاراچنار پہنچا دی گئیں
  • موٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبر آگئی
  • موٹروے ایم-5 پر بس حادثہ، ایک مسافر جاں بحق، چار زخمی
  • میکسیکو سٹی ایئرپورٹ پر 2 طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے