ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی مطلوب ڈاکو گرفتار
اشاعت کی تاریخ: 21st, March 2025 GMT
—فائل فوٹو
ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 1 زخمی ڈاکو کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو جنید درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھا۔
شجاع آباد میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحقکراچی کے علاقے ماری پور میں پولیس نے مبینہ مقابلے...
اس کے علاوہ ملتان کے علاقے شجاع آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوع سے فرار ہو گئے، جن کی تلاش جاری ہے۔
مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
امریکا، ریاست پنسلوینیا میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 5 زخمی
امریکی میڈیا کے مطابق زخمی 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست پنسلوینیا کی یارک کاؤنٹی کے نارتھ کڈروس ٹاؤن شپ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ملزمان کی جانب سے دوران تلاشی کی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق زخمی 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔