— فائل فوٹو

کوٹ ادو میں پولیس  نے موہانہ گینگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

کوٹ ادو: میاں بیوی پر فائرنگ، مرنے سے پہلے خاتون نے قاتلوں کے نام بتا دیے

کوٹ ادو کے علاقے سنانواں میں میاں بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے تھانے صدر کی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 4 موٹر سائیکلیں اور ایک ٹریکٹر ٹرالی بر آمد کر لی۔

پولیس نے بتایا ہے کہ زیرِ حراست ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کوٹ ادو

پڑھیں:

میہڑ: ٹیچر صدف حاصلو کا قتل، پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں ٹیچر صدف حاصلو کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایس پی دادو نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں 1 پولیس اہلکار اور دوسرا سہولت کار شامل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ قمبر میں 3 ماہ قبل ملزم پولیس اہلکار نے شادی سے انکار پر اپنی منگیتر صدف حاصلو کو قتل کر دیا تھا۔

خاتون ٹیچر کا قتل: روپوش ملزم سابق پولیس کانسٹیبل کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کے گوٹھ راہوجہ کے قریب پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے لیڈی ٹیچر کو قتل کردیا تھا، خاتون ٹیچر کو شادی سے انکار پر اہلکار نے قتل کیا تھا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ایس ایس پی دادو کا کہنا ہے کہ گرفتار دوسرے ملزم نے پولیس اہلکار کو اپنے گھر میں پناہ دے رکھی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے سندھ حکومت نے 25 لاکھ روپے کا انعام مقرر کیا تھا۔

ایس ایس پی کے مطابق ڈی آئی جی لاڑکانہ نے ملزم کی گرفتاری کے لیے تحقیقاتی کمیٹی بنائی تھی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور؛ خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • بنوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق
  • راولپنڈی: بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
  • پنجاب پولیس کی خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ؛4 دہشت گرد ہلاک
  • کوٹ ادو: بیوی کے قتل کے الزام میں شوہر گرفتار
  • ڈولفن اسکواڈ کی کارروائی، تین رکنی چور گینگ گرفتار
  • شمالی وزیرستان: بیوی نے فائرنگ کر کے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو قتل کردیا
  •  دوسری شادی کرنے پر بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کردیا
  • خیرپور: سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ،پولیس اہلکارجاں‌بحق،2 زخمی
  • میہڑ: ٹیچر صدف حاصلو کا قتل، پولیس اہلکار سمیت 2 ملزمان گرفتار