Nawaiwaqt:
2025-05-28@17:46:05 GMT

سونے کا ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

سونے کا ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1620 روپے مزید بڑھ گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 25 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1389 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 78 ہزار 635 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے سے 3084 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

2 دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 309ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 400روپے کے اضافے سے 3لاکھ 49ہزار 300روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 200روپے بڑھ کر 2لاکھ 99ہزار 468روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 32روپے کے اضافے سے 3ہزار 480روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 27روپے کے اضافے سے 2ہزار 983روپے کی سطح پر آگئی۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ ، کتنا ، موجودہ قیمت کیا؟ جانئے
  • بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان
  • 2 دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ
  • سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی، موجودہ قیمت کیا؟ جانیں
  • ڈالر 10پیسے مہنگا سونا 2600روپے تولہ سستا
  • کراچی، گھریلو ملازمائیں 98 لاکھ مالیت کا 28 تولہ سونا چوری کرکے فرار، ویڈیو سامنے آگئی
  • ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • اچھی خبر ، سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • کراچی: صفائی کے بہانے گھر کا صفایا، ماسیوں نے 28 تولہ سونا چرا لیا