ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ
اشاعت کی تاریخ: 10th, April 2025 GMT
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے، زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 15,752.7 ملین ڈالر ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی ادائیگی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 15,752.7 ملین ڈالر ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زرمبادلہ ذخائر 10,699.
یہ بھی پڑھیں: زرمبادلہ ذخائر میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ، مجموعی طور پر کمی ریکارڈ
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news اسٹیٹ بینک اضافہ ریکارڈ پاکستان زرمبادلہ سیال ذخائرذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اسٹیٹ بینک اضافہ ریکارڈ پاکستان زرمبادلہ سیال ذخائر زر مبادلہ کے کے ذخائر میں سیال ذخائر اسٹیٹ بینک ملین ڈالر
پڑھیں:
نئی مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود 11 فیصد کی سطح پر برقرار
کراچی:اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کو 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔