وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر کردیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس ری شیڈول کیا جائے گا۔
بیرسٹر عقیل نے وفاقی کابینہ کا اجلاس موخر ہونے کی تصدیق کردی۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: وفاقی کابینہ کا اجلاس
پڑھیں:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا بجٹ اجلاس میں اظہارِ خیال، حج مشن کو کامیاب قرار دیا
اسلام آباد(صغیر چوہدری) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے وفاقی بجٹ پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کا حج مشن کامیابی سے مکمل ہوا ہے،پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کو سرخرو کیا ہے،باقی رہ جانے والے 65 ہزار پرائیویٹ حاجیوں کے لئے پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے، ،آیندہ سال کے حج کے لئے ابھی سے کام شروع کر دیا گیا ہے،ان معاشی اور سیاسی حالات میں ایک متوازن بجٹ پیش کیا گیا ہے
وزیراعظم اور ان کی کابینہ نے مشکل وقت میں مشکل فیصلے کیے ہیں ،کوشش کی گئی ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دیا جائے،بدقسمتی سے میرے صوبے میں پندرہ سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے،