وزیراعلی مریم نواز شریف کا اہم اقدام
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
وزیراعلی مریم نواز شریف کا اہم اقدام صوبہ بھر میں 48گھنٹے میں 50ہزار سے زائدرضا کاروں نے شہری دفاع ٹریننگ مکمل کرلی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرریسکیو اور سول ڈیفنس کی فرضی مشقیں بھی جاری وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ہنگامی حالات کے پیش نظر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 کا ٹریننگ پروگرام سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈکٹر رضوان نصیرکی زیر نگرانی صوبہ بھر میں کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ کا دورانیہ چارگھنٹے مقرر ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ پروگرام کے تحت رضا کاروں کی ایمرجنسی سروسزاورسول ڈیفنس بم ڈسپوزل ٹریننگ ہنگامی صورتحال میں شہریوں کی ذمہ داریوں اورسوشل میڈیا سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے ٹریننگ کے دوران ہنگامی صورتحال میں بچاؤ اورمیڈیکل کٹ کے استعمال کے بارے میں آگا ہی رضا کاروں کو ہنگامی حالات میں خون کے بہاؤکو کنٹرول کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا جاتا ہے رضاکارو ں کو فریکچر مینجمنٹ اور سی پی آر کی ٹریننگ دی جاتی ہے کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ میں ٹرائی ایج ڈریل بھی جاری ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ میں فائر فائٹنگ ٹیکنیک اورہنگامی انفرادی ڈرل بھی شامل ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ میں ایمرجنسی وارننگ اورسائرن کے طریقہ کارسے آگاہ کیا جاتا ہے ”کمیونٹی ایمرجنسی تیاری اوررسپانس ٹریننگ“ کے لئے شہری موبائل ایپلی کیشن اورویب پورٹل کے ذریعے بھی اپلائی کرسکتے ہیں ٹریننگ کے لئے شہری نزدیکی ریسکیو1122سٹیشن سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں کمیونٹی گروپس کے لئے آن لائن Safecom@rescue.
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
انسانیت کا سب سے مقدس فرض امن قائم رکھنا ہے، مریم نواز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانیت کا سب سے مقدس فرض اور ضرورت امن قائم رکھنا ہے۔ عالمی یوم امن پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سلام ان پر جو امن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے امر ہوگئے، امن صرف جنگ کے ختم ہونے کا نام نہیں، یہ انصاف، محبت و احترام کے ساتھ جینے کا دوسرا نام ہے۔ انہوںنے کہا کہ امن ہی وہ طاقت ہے جو انسان کو انسان بناتی ہے، امن ہی ترقی کا پہلا قدم ہے، امن سے نفرت کے اندھیروں میں بھی روشنی پھیل جاتی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان امن کا علمبردار ہیں اور امن کیلیے بے پناہ قربانیاں دے چکے ہیں۔