Jang News:
2025-07-06@05:34:53 GMT
سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر علی ظفر اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئے
اشاعت کی تاریخ: 21st, May 2025 GMT
---فائل فوٹوز
تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر علی ظفر اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئے۔
پولیس نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا۔
جیل حکام نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو 9 مئی کیس کی سماعت میں جانے کی اجازت دے دی۔
اڈیالہ جیل حکام نے 5 صحافیوں کو بھی سماعت کی کوریج کرنے کی اجازت دے دی۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: اڈیالہ جیل
پڑھیں:
عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا،طلال چوہدری کا دعویٰ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے دعویٰ کیاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا،حکومت نے کبھی این آر او کی پیشکش نہیں کی۔(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور اور دیگر لوگوں کے ذریعے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا لیکن انہیں حکومت کی جانب سے این آر او کی کوئی پیشکش نہیں ہے۔