اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) پام آئل کی ملکی درآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 39.26 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 83.7 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ اپریل 2024 میں پام آئل کی درآمدات کا حجم 60.

1 ارب روپے رہا تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح اپریل 2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 23.6 ارب روپےیعنی 39 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے پام ا ئل کی درا مدات

پڑھیں:

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا ہے کہ جب اوپیک پلس نے جولائی کے لیے پیداوار میں اضافے کو پچھلے 2 ماہ کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔

گزشتہ روز برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 2.28 ڈالر (یا 3.6 فیصد) بڑھ کر 65.06 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 2.99 ڈالر (یا 4.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 63.78 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ اس وقت برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 64.90 ڈالر ہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فی بیرل قیمت 62.86 ہے۔

اوپیک پلس نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ جولائی میں پیداوار میں 411,000 بیرل یومیہ کا اضافہ کیا جائے گا، یہ تیسرا مسلسل مہینہ ہے جب اسی شرح سے اضافہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
  • سیمنٹ کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 2.45فیصد ،برآمدا ت میں 25.73 فیصد اضافہ
  • فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ،پی بی ایس
  • ملکی برآمدات میں اضافہ، درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ
  • ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ، پاکستان میں مویشیوں کی کل تعداد کتنی ہوگئی؟
  • خواتین سٹوریز اپریل 2025
  • نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس کی حامل گاڑیوں کے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ
  • سیمنٹ کی طلب میں کمی :منفی شرح نمو کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت پر زور
  • خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ