Islam Times:
2025-07-29@05:12:38 GMT

کوٹ ادو میں "غدیر و عاشورا کانفرنس"

اشاعت کی تاریخ: 12th, June 2025 GMT

اجتماع میں جنوبی پنجاب کے سات اضلاع سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائد علمائے کرام، آئمہ جمعہ والجماعت اور دینی مبلغین نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایامِ غدیر و عاشورا کی دینی، تاریخی اور فکری اہمیت کو اجاگر کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس"

اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین امامیہ و آئمہ جمعہ والجماعت کیلئے علاقائی بنیاد پر جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام نے بھرپور انداز میں شرکت کی، اس موقع پر علمی کتب کی رونمائی بھی کی گئی۔ مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس" کے عنوان سے منعقدہ اس اجتماع میں جنوبی پنجاب کے سات اضلاع سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائد علمائے کرام، آئمہ جمعہ والجماعت اور دینی مبلغین نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایامِ غدیر و عاشورا کی دینی، تاریخی اور فکری اہمیت کو اجاگر کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام غدیر و عاشورا کانفرنس کوٹ ادو

پڑھیں:

2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کا شنگھائی میں آغاز 

بیجنگ :چین کے شہر   شنگھائی میں “ذہین دور میں مل کر کام کرنا” کے تھیم پر مبنی 2025 کی عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ اس کانفرنس میں پہلی بار  “تعلیمی کامیابیوں، سافٹ اینڈ ہارڈ  اسکلز  کے  امتزاج اور عالمی حکمرانی” کی تین بنیادی پہلووں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ 800 سے زائد  کاروباری ادارے  اس کانفرنس میں شریک ہیں  اور   3ہزارسے زائد جدید مصنوعات  اور “ورلڈ پریمیئر” اور “چینی  پریمیئر   ” کی 100 سے زائد نئی مصنوعات  کی نمائش بھی  کی جا رہی ہے، جو اب تک کا سب سے بڑا  پیمانہ ہے۔ گزشتہ سال کی نمائش میں صرف 18 روبوٹ کمپنیوں نے حصہ لیا تھا لیکن اس سال 80 سے زائد ہیومن ائیڈ  روبورٹ  کمپنیاں  شرکت کر رہی ہیں۔اس کانفرنس میں دنیا بھر سے 1200 سے زائد نمایاں شخصیات شرکت کر رہی ہیں، جن میں 12 ٹورنگ ایوارڈ اور نوبل انعام یافتہ افراد بھی شامل  ہیں ، اس   طرح اس کانفرنس کے ذریعے  مصنوعی ذہانت کے تعلیمی بحث و مباحثے کو ایک نئی  بلندی  تک پہنچایا جا رہا ہے۔موجودہ کانفرنس کے دوران متعدد فورمز اور ایکسچینج میٹنگز بھی  منعقد ہوں گی، اور  30 سے زائد ممالک اور خطوں  کے 1200 سے زائد مہمانوں کی جانب سے  تبادلہ خیال کر کے عالمی مصنوعی ذہانت کی ترقی کا خاکہ تیار کیا جائے گا۔
***

Post Views: 6

متعلقہ مضامین

  • زائرین پر پابندی کیخلاف شیعہ علماء کونسل کی پریس کانفرنس
  • شہید علامہ دیدار علی جلبانی کی برسی پر مجلس ترحیم
  • امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی نابودیِ اسرائیل مہم
  • امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی ’’نابودیِ اسرائیل مہم‘‘ کا آغاز
  • آزاد‘ خود مختار ریاست کا قیام ہی مسئلہ فلسطین کا دل: آل پارٹیز کانفرنس
  • جمعیت علماء اسلام ، بدامنی، ڈاکوراج کے خلاف 31 جولائی سے احتجاجی تحریک کا اعلان
  • مجلس وحدت مسلمین نے زیارات کیلئے زمینی راستے سے جانے پر حکومتی پابندی کو مسترد کردیا،خاتمے کا مطالبہ
  • متحدہ علماء محاذ پنجاب کے تحت پیغام شہادت سیدنا امام حسینؑ سیمینار
  • ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں'' یوم حسین علیہ السلام '' کا اہتمام 
  • 2025 عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس کا شنگھائی میں آغاز