لاہور، جماعت اسلامی کی نومنتخب مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے نو منتخب مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں ہم نے بانی جماعت سید مودودیؒ کی سنت کو تازہ کرتے ہوئے حکومت سے اختلافات ایک جانب رکھتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ اسرائیل کا ایران پر حملہ قابل افسوس و مذمت ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
لاہور، جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس

اسلام ٹائمز: مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک بھر سے نوے سے زائد مرد و خواتین اراکین شوری نے حلف اٹھایا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے نو منتخب مجلس شوری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں ہم نے بانی جماعت سید مودودیؒ کی سنت کو تازہ کرتے ہوئے حکومت سے اختلافات ایک جانب رکھتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ اسرائیل کا ایران پر حملہ قابل افسوس و مذمت ہے،حکومت کو ایران کی حمایت میں اقدامات کرنے ہونگے،ایران ،حماس کے لئے بھی ایک بہت بڑی قوت ہے،قومی اسمبلی اور سینٹ میں ایران کے حق میں قرارد قابل ستائش ہے،سپیکر قومی اسمبلی کا اسرائیل کو ریاست تسلیم نہ کرنے کی بات بھی احسن اقدام ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کرتے ہوئے کا اجلاس
پڑھیں:
جماعت اسلامی کے رکن محمد حمید انتقال کرگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے رکن ،قائداعظم مزار یونین کے جنرل سیکریٹری اور مدرسہ اسلامیہ برمی کالونی کے مہتم محمد حمید انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ میں مرزا فرحان بیگ، عبدالجمیل خان، نویداختر، منصور فیروز، محمد قاسم جمال و دیگر نے شرکت کی۔