Islam Times:
2026-06-03@02:28:00 GMT

محرم کمیٹی خیبرپختونخوا کا اجلاس

اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT

اجلاس میں ایامِ عزا کے دوران مجالس، جلوس ہائے عزاء، سیکیورٹی نظم و ضبط، طبی سہولیات، سبیلوں اور دیگر انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام محرم الحرام 2025 کے حوالے سے مسجد اثناء عشری مروی ہا پشاور میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پشاور بھر کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان، عزاداری کونسلز، ماتمی سنگتیں، امام بارگاہوں کے منتظمین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایامِ عزا کے دوران مجالس، جلوس ہائے عزاء، سیکیورٹی نظم و ضبط، طبی سہولیات، سبیلوں اور دیگر انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پشاور میں محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کا قومی اجلاس

پڑھیں:

پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور:

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں بجلی کا طویل اور غیر معمولی بریک ڈاؤن شہریوں کے لیے عذاب بن گیا۔

شدید آندھی اور طوفان کے بعد شام تقریباً 6 بجے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوئی جو کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی۔

بجلی کی بندش کے باعث پشاور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

گرمی اور حبس کے باعث گھروں میں موجود بچوں، بزرگوں اور مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔

مزید پڑھیں

پشاور سے کراچی تک نئی عوام ایکپریس ٹرین سروس شروع

شہریوں کا کہنا ہے کہ آندھی شروع ہوتے ہی بجلی غائب ہوگئی تاہم طوفان کے خاتمے کے کئی گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہونا متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ متعدد علاقوں میں لوگ رات گئے تک بجلی کی واپسی کے منتظر رہے۔

دوسری جانب پیسکو حکام کے مطابق طوفانی موسم کے باعث بجلی کے ترسیلی نظام میں فنی خرابی پیدا ہوئی ہے جس کے باعث مختلف فیڈرز متاثر ہوئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ تکنیکی ٹیمیں بحالی کے لیے کام کر رہی ہیں اور مرحلہ وار بجلی کی فراہمی بحال کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
  • کفایت شعاری اقدامات، حکومت نے مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی
  • محسن نقوی سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، سکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا
  • کفایت شعاری اقدامات میں بڑا ریلیف ؛ مارکیٹوں کے اوقات کار میں توسیع
  • سہیل آفریدی کا 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے اور بجٹ کی منظوری روکنے کا اعلان
  • وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائےگا، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے بتا دیا
  • کوہستان کرپشن کیس، نیب نے 6 ارب کے ریکور اثاثے خیبر پختونخوا کے حوالے کردیے
  • سپریم کورٹ: اے پی ایس شہداء لواحقین کو پیکیج نہ ملنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
  • بحرین میں محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی شیعیان علیؑ کیخلاف کریک ڈاون میں تیزی
  • راولپنڈی: سہیل آفریدی کے قافلے کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا