جعفریہ آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی پریس کلب پر مظاہرے کے دوران اسرائیلی پرچم کونذرآتش کیاجارہاہے.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل اور ہزار سے زائد ڈرونز حملے کیے؛ اسرائیلی فوج

ایران نے پانچ روز سے جاری جنگ میں اسرائیل کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اسرائیلی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ایران اب تک اسرائیل پر تقریباً 400 بیلسٹک میزائل اور 1,000 ڈرونز داغ چکا ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کے بقول ان میں سے تقریباً 20 بیلسٹک میزائل اسرائیل کے شہری علاقوں میں گرے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید میزائل فائر ہونے کا سراغ لگایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام ان خطرات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات میں چلے جائیں اور جب تک واضح سرکاری ہدایت نہ آئے، وہیں رہیں۔

دوسری جانب ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی مہر کے مطابق، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے تہران کے اوپر دشمن  کے اہداف کو نشانہ بنایا۔

 

متعلقہ مضامین

  • ایران پر اسرائیل کے حملے و آیت اللہ خامنہ ای کو دھمکیوں کیخلاف جعفریہ آرگنائزیشن کا احتجاجی اجتماع
  • ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف امریکا میں احتجاجی مظاہرے
  • غزہ میں جاری صیہونی منظم نسل کشی مہم کے دوران مزید 69 فلسطینی شہید
  • کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
  • نوابشاہ کا رہائشی نوجوان انصاف کیلیے پریس کلب پہنچ گیا
  • کراچی: کام کے دوران گھر کی پہلی منزل سے گر کر محنت کش ہلاک
  • ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل اور ہزار سے زائد ڈرونز حملے کیے؛ اسرائیلی فوج
  • ایران نے اسرائیل کا پانچواں ایف 35 طیارہ گرانے کا دعوی کردیا
  • کوٹری: ڈی ایس پی شاہنواز جوکھیو بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی گرفتاری پر پریس کانفرنس کررہے ہیں