جلاو گھیراو کیس، بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری اور شعیب شاہین بری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، علی بخاری، شعیب شاہین کو احتجاج اور تھوڑ پھوڑ کے مقدمات میں بری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں کو احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں بری کردیا۔عدالت کی جانب سے بری کیے جانے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، قائد حزب اختلاف عمر ایوب، علی بخاری اور وکیل رہنما شعیب شاہین شامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی کفایت شعاری، 3ارب روپے قومی خزانے میں واپس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی کفایت شعاری، 3ارب روپے قومی خزانے میں واپس بھارتی دعوے مسترد، پاکستان نے جنگ شروع کی اور نہ ہی جنگی بندی کی درخواست، ترجمان دفتر خارجہ اسرائیلی حملوں میں 400سے زائد ایرانی شہید، 3 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سلیب اور نان فائلر کے کیش نکلوانے کی حد میں تبدیلی منظور استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، ایران و غزہ صورتحال پر توجہ مرکوز اسرائیلی وزیر دفاع کا ایران کی قدس فورس کے سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ، اصفہان میں نیو کلیئر سائٹ پر بھی حملہ TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: بیرسٹر گوہر شعیب شاہین علی بخاری عمر ایوب

پڑھیں:

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے، بیرسٹر گوہر علی خان

وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حکومت سے اپیل کروں گا لوگوں کے زرعی قرضے معاف کریں، حکومت کی طرف سے لوگوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت سے اپیل کروں گا لوگوں کے زرعی قرضے معاف کریں، حکومت کی طرف سے لوگوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے، سری لنکا میں جب سیلاب آیا تھا تو سب سے زیادہ زرعی شعبہ متاثر ہوا تھا، آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر مدد کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہمیں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے، میری مخیر حضرات سے اپیل ہے سیلاب متاثرین کی مدد کریں، یہ وقت سیاست کا نہیں، انسانیت کی خدمت کا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت سیلاب متاثرین کے بچوں کی فیسیں معاف اور بلوں میں ریلیف دے، جب کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نے اپنے سے 5 گنا طاقتور دشمن بھارت کو شکست دی ہے، بھارت نے ایسی مار کھائی کہ اب گراؤنڈ میں ہاتھ بھی نہیں ملاتا۔

متعلقہ مضامین

  • پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر چلتی ہے سوشل میڈیا پر نہیں،بیرسٹر گوہر
  • ہمارا کوئی ایجنڈا نہیں ہم آئین پر عمل درآمد کی بات کرتے ہیں. بیرسٹر گوہر
  • پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر چلتی ہے سوشل میڈیا پر نہیں: بیرسٹر گوہر
  • پی ٹی آئی نے پاک سعودی معاہدے کی مخالف نہیں کی، بیرسٹر گوہر
  • ہمارا پاکستان کے خلاف کوئی ایجنڈا نہیں ہم آئین پر عمل درآمد کی بات کرتے ہیں، بیرسٹر گوہر
  • سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے،بیرسٹر گوہر
  • سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مل کر مدد کرنی چاہیے، بیرسٹر گوہر علی خان
  • پی ٹی آئی رہنماؤں کو کلاؤڈ برسٹ کی طرح سزائیں ہوئیں، بیرسٹر گوہر
  • خدیجہ شاہ نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا کو چیلنج کردیا
  • بیرسٹر گوہر نے بانی کے سابق پرسنل سیکرٹری کی توشہ خانہ کیس میں گواہی مسترد کر دی