Jasarat News:
2025-10-05@02:27:03 GMT

ایک تولہ سونا 3800روپے سستا ہو گیا

اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT

ایک تولہ سونا 3800روپے سستا ہو گیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(بزنس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ایک تولہ سونا 3800روپے سستا ہو گیا اورسونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ54ہزار365روپے پر آگئی۔اسی طرح 3258روپے کمی سے 10گرام سونا3لاکھ3ہزار810روپے کا ہو گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں 39ڈالر گھٹ کر فی اونس سونا 3327ڈالر پر آگیا ۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، نرخ میں آج بھی بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 886ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2100روپے کے اضافے سے 4لاکھ 7ہزار 778روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1801روپے بڑھ کر 3لاکھ 51ہزار 404روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔

متعلقہ مضامین

  • سوناایک ہفتے میں فی تولہ 12 ہزار روپے سے زائد مہنگا
  • ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، نرخ میں آج بھی بڑا اضافہ
  • سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے پر برقرار
  • سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
  • سونے کی قیمت میں کمی چاندی مزید مہنگا
  • ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے اضافے کے بعد 2500 روپے سستا ہوگیا
  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
  • مسلسل اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی