2025-11-18@22:31:16 GMT
تلاش کی گنتی: 2747
«ڈاکٹر عمران اظفر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت)معروف اسکالر و رکن قانون ساز کونسل ڈاکٹر مروان محمد ابو راس فلسطین نے وفد کے ہمراہ دفتر جماعت اسلامی اسلام آباد کا دورہ کیا ، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا ، سیکرٹری جنرل زبیر صفدر و دیگر نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ ڈاکٹر مروان محمد ابو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)سندھ حکومت نے کراچی فش ہاربر کو یورپی یونین کے مقرر کردہ معیار کے مطابق اپ گریڈ کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا ہے، تاکہ یورپی آڈٹ وفد کے دورے سے قبل ہاربر کو مکمل طور پر یورپی اسٹینڈرڈز پر ہم آہنگ کیا جا سکے۔ اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکھنو:مودی حکومت نے لال قلعہ دھماکے کو مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا ذریعہ بنالیا ہے،اس سلسلے میں مقبوضہ کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سینکڑوں مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا،کشمیر میں دکانداروں کو ہراساں کیا گیا،کچھ کشمیریوں کے گھر منہدم کیے گئے۔خصوصی طور پر مسلم ڈاکٹروں اور پڑھے لکھے مسلمانوں کو...
ڈاکٹر ضیا الحق۔فوٹو: فائل ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایڈہاک انتظامیہ نے مستقل چیئرمین کی عدم موجودگی میں نئے مستقل ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی) کے تقرر کی منظوری دے دی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیا الحق کو چار برس کے لے نیا ای ڈی مقرر کیا گیا ہے، اس تقرری کی منظوری ایچ ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ماحولیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستان کو شدید موسمیاتی چیلنجز کا سامنا رہے گا۔پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ارم ستار نے کہا کہ 2050 تک ملک میں سیلاب، شدید بارشوں اور خشک سالی کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ ان کا کہنا...
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فائی نے انقرہ میں انسٹی ٹیوٹ فار سوشل، اکنامک اینڈ پولیٹیکل ریسرچ (SESA) میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادیں موجود ہیں جن میں بھارت اور پاکستان نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کر رکھا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیری اسکالر...
پاکستان میں پہلی بار ٹو مائی روبوٹک سسٹم کے ذریعے ٹیلی سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: بنا انسانی مداخلت روبوٹک سرجری سے پِتّے کا کامیاب آپریشن اہم سنگ میل قرار اس کی مدد سے پہلی سرجری گردے کی انجام دی گئی۔ ٹو مائی سسٹم کے ذریعے ماہر سرجن اب دور دراز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-11-9 جیکب آباد (نمائندہ جسارت) پیما کا ملک گیر اور بین الاقوامی خدمت کا عزم: جیکب آباد کے نجی ہوٹل میں پروقار تقریب کا انعقاد. پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) جیکب آباد کے تحت ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ پروقار تقریب میں پیما کی مرکزی قیادت اور مقامی ڈاکٹروں کی بڑی تعداد...
اگرچہ قریب قریب ہر مذہب اور مہذب تہذیب میں صفائی ستھرائی کو ضروری تصور کیا گیا ہے لیکن اسلام نے تو اسے نصف ایمان ہی قرار دے دیا، جو بلاشبہ صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ یہاں غسل، وضو، خوشبو اور طہارت کو نہ صرف جسمانی صحت بلکہ روحانی سکون کا ذریعہ سمجھا جاتا...
سیشن کے میزبان جامعہ روحانیت کے شعبہ تحقیق کے معاون، برادر مظلوم ولایتی تھے، جبکہ مہمان گرامی ڈاکٹر رازق حسین میثم (پروفیسر، مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آباد) تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شعبۂ تحقیق، جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ قم کی جانب سے تحقیق کی اہمیت و ضرورت اور عصر حاضر کے تقاضے کے عنوان سے ایک آن...
بیلیم (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی عالمی گرین ہاؤس گیسز میں شراکت ایک فیصد سے بھی کم ہے، لیکن موسمیاتی خطرات میں پاکستان مستقل طور پر دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔ برازیل کے شہر بیلیم میں جاری COP30 کے...
یہ چاروں دلی دھماکے کے سلسلے میں پہلے ہی غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یواے پی اے“ کے تحت زیر حراست ہیں۔ بھارت کے "نیشنل میڈیکل کمیشن" نے تین کشمیری ڈاکٹروں اور لکھنو کی ایک خاتون ڈاکٹر کے نام اپنی فہرست سے حذف کر دیے ہیں۔ ذرائٰع کے مطابق کشمیری ڈاکٹروں مظفر...
45 سالہ ڈاکٹر رئیس اس وقت پٹھانکوٹ کے وائٹ میڈیکل کالج سے وابستہ ہیں۔ ڈاکٹر رئیس نے 2020-2021ء کے دوران ہریانہ میں فرید آباد کی الفلاح یونیورسٹی میں کام کیا تھا اور وہ مبینہ طور پر یونیورسٹی میں تعینات عملے کے ارکان کے ساتھ باقاعدہ ٹیلی فونک رابطے میں تھے۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیریوں کو ہراساں...
پاکستان کے مشہور اداکار فیروز خان کی موجودہ اہلیہ ڈاکٹر زینب اور سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کے درمیان انسٹاگرام پر جھڑپ ہو گئی۔ سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے انسٹاگرام پوسٹ (جس کو بعد میں ڈیلیٹ کر دیا گیا) پر کمنٹ کیا کہ ’برائے مہربانی سردیوں کے کپڑے اور یونیفارم بھجوا دیں۔‘ یہ کمنٹ...
ٹنڈوجام: ایگری یکلچرل ایسرچ سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مظہر الدین کیریوملازمین کی نومنتخب عہد یداروں سے حلف لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیا قت یو نیو رسٹی اسپتال حیدرآباد و جا مشورو کے میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ ڈاکٹرسید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ میرے تمام مریضوں اور اُن کے تیمادارں کیلئے آفس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں اور اسپتال میں آنے والے تمام مریض خواہ وہ کسی بھی طبقہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ ایگریکلچرل ریسرچ نان گزیٹڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدے داروں کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی ڈائریکٹر جنرل ریسرچ سندھ ڈاکٹر مظہر الدین کیریو نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ملازمین کے مسائل حل کیے جائیں گے ملازمین ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ماہر امراض ذیابیطس و سی ای او ٹیلی کیئر ڈائبیٹیز ڈاکٹر ثانیہ بشیر نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں شوگر کے مریضوں کی تعداد تقریباً 589 ملین کے قریب ہے جبکہ پاکستان میں شوگر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور وطنِ عزیز میں شوگر کے مریضوں کی...
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ دنیا بھر میں لسانیات، انسان کے باہمی رابطے اور ان کی روایتی تہذیب و ثقافت کی بنیاد ہیں۔ زبان نہ صرف اظہار خیال کا سب بڑا ذریعہ ہے بلکہ یہ کسی قوم کی تاریخ، سوچ، احساسات اور طرز زندگی کی عکاسی بھی کرتی ہے۔ اسی طرح...
ملتان، ڈاکٹر پرویز اقبال ایم ڈبلیو ایم چوک قذافی یونٹ کے صدر منتخب، ضلعی آرگنائزر عون رضا نے حلف لیا
اجلاس میں صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنما سید ندیم عباس کاظمی، باقر حسین صدیقی، یونٹ ممبران، اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے ڈاکٹر پرویز اقبال کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا، نومنتخب یونٹ صدر سے ضلعی آرگنائزر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے حلف...
کراچی: جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی نماز جنازہ اسپتال کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سندھ ہائر ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر طارق رفیع، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن، جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلیمان، جناح فیکلٹی کے...
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا اپنی شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر فرط جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ ڈاکٹر نبیہا نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈ کاسٹ میں اپنے خاوند حارث کھوکھر کے ساتھ شرکت کی اور میزبان فضا علی کے سوالات کے جوابات دیے۔ پوڈکاسٹ میں...
جناح پوسٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی نماز جنازہ اسپتال کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سندھ ہائر ایجوکیشن کے سربراہ پروفیسر طارق رفیع، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر امجد سراج میمن، جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلیمان، جناح فیکلٹی کے پروفیسر اقبال آفریدی،...
حکام نے بتایا کہ یہ گرفتاریاں جمعہ کی رات دہلی پولیس کے اسپیشل سیل اور نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم کے ذریعہ ہریانہ کے دھوج، نوح اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے چھاپوں کے دوران کی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی پولیس نے ہریانہ کی الفلاح یونیورسٹی کے دو ڈاکٹروں سمیت تین افراد کو حراست...
معروف اداکار فیروز خان کی ذاتی زندگی ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ فیروز خان کی پہلی شادی سیدہ علیزا سلطان سے ہوئی تھی جن سے ان کے دو بچے ہیں، بیٹا سلطان اور بیٹی فاطمہ۔ طلاق کے بعد بچوں کی بنیادی پرورش علیزا کے پاس ہے جبکہ فیروز...
ڈاکٹر طار ق سلیم اور سیدعارف شیرازی کا ضلع راولپنڈی کے عہدے داران کے جائزہ اجلاس سے خطاب WhatsAppFacebookTwitter 0 15 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد ( سب نیوز ) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر ”بدل دو نظام“ کے سلوگن کے ساتھ منعقد...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ حج کے اگلے سال کے واجبات (دوسری قسط) کی وصولی کے لیے آج (ہفتے کو) مخصوص برانچیں کھولیں جائیں گی۔ نجی اخبار میں شائع خبر کے مطابق ایس بی پی کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ وزارت مذہبی امور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرنائی ( آئی این پی )محکمہ صحت کے زیر اہتمام خسرہ اور روبیلا(ایم آر)بیماریوں سے بچائو کی ویکسینیشن مہم کے حوالے سے آگاہی سیمینار ڈی ایچ او آفس ہال ہرنائی میں منعقد ہوا۔ مہم 17سے 29نومبر تک جاری رہے گی۔ سیمینار کی صدارت ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی نے کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ضلع سکھر میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی 12 روزہ ویکسی نیشن مہم 17 نومبر سے شروع ہوگی2 لاکھ 38 ہزار 955 بچوں کو حفاظتی ٹیکہ لگانے کا ہدف مقرر، والدین سے مکمل تعاون کی اپیل ضلع سکھر میں بچوں کو خسرہ اور روبیلا جیسی جان لیوا بیماریوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آئی این پی )خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاور میں کے ایم یو ہسپتال کے تعاون سے عالمی یومِ ذیابیطس کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ذیابیطس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے عالمی و قومی مسئلے کے مختلف پہلوؤں پر مفصل روشنی ڈالی گئی۔ اس موقع پر کے ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-01-5 نئی دہلی (مانیٹرگ ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کوئل گائوں کے لوگ جمعے کی شب ایک زوردار دھماکے سے خوفزدہ ہوگئے۔ چند گھنٹوں میں ہی یہ معلوم ہو گیا کہ یہ دھماکہ ڈاکٹر عمر نبی کے گھر میں ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نےپلوامہ کے کوئل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آغا خان میٹرنل اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر حیدرآبا دکی جانب سے عالمی یوم ذیابطیس کے موقع پر ایک عوامی آگاہی واک اور سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرزو عملہ نے شرکت کی، واک کے بعد آگاہی سیشن ہوا جس کا موضوع”ذیابطیس کے ساتھ اچھی طرح جئیں، ٹریک...
فرید آباد پولیس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں ملی مشتبہ ماروتی بریزا کار کی جانچ جموں و کشمیر پولیس کررہی ہے، مشتبہ کار ملنے کے بعد اینٹی بم دستہ کو بلا کر گاڑی کی تلاشی لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی میں لال قلعہ کے قریب کار دھماکہ کے ملزم ڈاکٹر عمر محمد کے پلوامہ...
ایک سینیئر پروفیسر کے مطابق کلاس ورک معمول کے مطابق جاری ہے، مگر میڈیا خاص کر سوشل میڈیا پر کشمیری ڈاکٹروں کے بارے میں گردی کررہی منفی خبروں سے ہم سب پریشان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لال قلعہ کار دھماکے کی تفتیش جوں جو تیز ہو رہی ہے، وادی کشمیر کے ڈاکٹروں میں خوف اور بے...
چیئرمین سی ڈی اے کی کیپیٹل ہسپتال میں ورلڈ ذیابیطس ڈے پر تقریب اور واک میں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے جمعہ کے روز کیپیٹل ہسپتال اسلام آباد میں عالمی یوم ذیابیطس...
ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا خطاب میں کہنا تھا کہ اسلام آباد کچہری، کیڈٹ کالج پر حملے کرنیوالوں مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علم و انصاف پر حملہ کرنیوالے دراصل پاکستان کے روشن مستقبل پر حملہ کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی...
— فائل فوٹو جناح اسپتال کراچی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور سابق پی وی سی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر شاہد رسول حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں اپنے دفتر میں دل کا دورہ پڑا تھا، اسپتال منتقل کرکے ان کی جان بچانے کی کوشش کی گئی، تاہم ان کی دل...
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول کراچی میں 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے ساتھیوں اور اسپتال کے ذرائع نے ڈان کو تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر رسول کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ ڈاکٹر رسول ایک معروف...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن 19 سے 20 نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والے 7ویں کولمبو سیکیورٹی کانکلیو (CSC) کے اجلاس میں ملک کی قیادت کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کا چیف ایڈوائزر پر جولائی چارٹر کی خلاف ورزی کا الزام...
ترجمان نے بتایا کہ امریکا سے آئے ڈاکٹر عقیل پاپانی نے ایک کروڑ سے زیادہ کا خرچہ خود برداشت کیا تمام آپریشن بالکل مفت کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو سرجری ڈیپارٹمنٹ نے نیا اعزاز حاصل کیا ہے جس میں پہلی دفعہ دماغ کی شریان کا جدید کیمروں اور مشین سے 15...
جناح ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رسول انتقال کرگئے۔وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر امجد سراج کی جانب سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناح ہسپتال شاہد رسول کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ہسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر شاہد رسول کو دل کا دورہ پڑنے پرنجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، شاہد رسول کو...
سٹی 42 : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سےپی ایم ایس امتحان میں کامیاب ہونے والے بدرالدین شہریاراورسمیع الدین شہروزکی ملاقات ہوئی۔ بدر الدین اور سمیع الدین قائمقام ڈی پی او لیہ شمس الدین کے بیٹے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی جانب سے دونوں نوجوانوں کو پی ایم ایس امتحان میں کامیابی پر...
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ اسپتال کے ترجمان جہانگیر درانی کے مطابق ڈاکٹر شاہد رسول کو جمعے کی صبح اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ انہیں فوری طور پر رُتھ فاؤ...
یہ گھر ڈاکٹر عمر بنی کا تھا جو دلی میں پیر کی شب لال قلعے کے قریب ہونے والے دھماکے میں جاںبحق ہو گئے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک...