Islam Times:
2026-06-03@04:27:04 GMT

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 313 پوائنٹس کا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, November 2025 GMT

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 313 پوائنٹس کا اضافہ

بدھ کے روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 203 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ ایک لاکھ 59 ہزار 516 کی بلندی تک بھی گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 313 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 183 پر بند ہوا۔ بدھ کے روز کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 203 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ ایک لاکھ 59 ہزار 516 کی بلندی تک بھی گیا۔ واضح رہے کہ منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 870 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: انڈیکس ایک لاکھ کاروبار کے

پڑھیں:

پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار آگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی 75 لاکھ کھالیں جمع ہوئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی 75 لاکھ کھالیں جمع ہوئیں جس سے8.7 ارب روپے کی معاشی سرگرمی متوقع ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ایک دہائی کے دوران قربانی کے جانوروں کی تعداد 17 فیصد بڑھی ہے۔

اس سال 28 لاکھ گائے بیلوں، 43 لاکھ بکروں، 5 لاکھ بھیڑوں اور 30 ہزار اونٹوں کی کھالیں حاصل ہونےکا امکان ہے۔

ان کھالوں سے 9 سال میں چمڑے کی صنعت منافع بخش تیار مصنوعات کی طرف منتقل ہوئی جب کہ پاکستانی برآمدات میں چمڑے سے تیار مصنوعات کا حجم 694.20 ملین ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔

ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ کر دیا ، 2 ایجنٹ گرفتار

مزید :

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ
  • دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور عمومی ریٹیل کاروبار رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
  • ملک بھر میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں کی تعداد میں اضافہ
  • پاکستان میں کاروباری اعتماد کمزور، 80 فیصد اداروں نے سرمایہ کاری فیصلے مؤخر کر دیئے
  • پاکستان میں گزشتہ ماہ 3161 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، مجموعی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار سے متجاوز
  • 27 مئی تا یکم جون عید تعطیلات، ریلوے کی آمدن میں خاطرہ خواہ اضافہ
  • بحرین میں محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی شیعیان علیؑ کیخلاف کریک ڈاون میں تیزی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • پاکستان میں اس سال قربانی کے جانوروں کی کتنی کھالیں جمع ہوئیں؟ اعدادو شمار آگئے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ