ٹنڈوجام: ایگری یکلچرل ایسرچ سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مظہر الدین کیریوملازمین کی نومنتخب عہد یداروں سے حلف لے رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 16th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
گلزار
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سنگین ظلم ہے‘ مولانا عبد الماجد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علماکونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی صدر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سنگین ظلم ہے حکومت عوام کو کے الیکٹرک کے ظلم سے نجات دلائے عوام کو بنیادی حقوق و بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکمرانوں کی آئینی ذمی داری ہے لیکن افسوس عوام پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی ضرورت تک سے محروم ہے ان خیات کا اظہار انہوں نے نماز جمعہ کے بعد مولانا محمد عکاشہ, قاری محمد ندیم المکی اور قاری محمد زاہد و دیگر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا کہ عوام کا استحصال ملک کے سب سے بڑے قانون آئین پاکستان کو روندنے کے مترادف ہے۔