ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان شاہینز نے عمان کو جیت کے لیے 221 رنز کا ہدف دے دیا۔

دوحا میں کھیلے جارہے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے۔

معاذ صداقت نے 54 گیندوں پر 9 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 96 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ سعد مسعود 19 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

کپتان عرفان خان 44، یاسر خان 26، محمد فائق 19 اور محمد نعیم 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

عمان کی جانب سے شفیق جان، مظاہر رضا، جے اوڈیڈرا اور وسیم علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دےدی

وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دےدی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (آئی پی ایس) وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دےدی۔

وفاقی وزیربرائے بحری امور جنیدانوار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عمان جلدہی فیری لنک کےلیے مفاہمت نامہ دستخط کریں گے۔ فیری سروس جلد شروع ہوگی۔

وفاقی وزیرنے کہا انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے عمانی وفد پاکستان کا دورہ کرےگا۔ نئے فیری روٹ سے تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔ پاکستانی تارکین وطن کےلیے سفر مزید آسان ہوگا اور خطے کے ممالک کو وسط ایشیا کی منڈیوں تک رسائی ملے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرآئینی عدالت کے ججز کی تقریب حلف برداری کیلئے تیاریاں مکمل آئینی عدالت کے ججز کی تقریب حلف برداری کیلئے تیاریاں مکمل قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد آرمی ایکٹ ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا سپریم کورٹ کے ججوں کے استعفے کا تحریک انصاف کا خیر مقدم،حکومت پر شدید تنقید نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ بنگلہ دیش، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق معروف کاروباری شخصیت چوہدری علی سہیل ورک کے اعزاز میں چوہدری محمد افضل مبشر چیمہ کی جانب سے پرتکلف عشائیہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: اعزاز کا دفاع کرنیوالے محمد آصف ایونٹ سے باہر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور عمان کے درمیان پہلی فیری سروس جلد شروع ہونے کا امکان
  • وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دےدی
  • وفاقی کابینہ نے گوادر ، عمان فیری سروس کی منظوری دے دی
  • گوادر سے عمان تک فیری سروس منظور؛  سرمایہ کاری کیلیے بہترین مواقع
  • سی ای او کی تبدیلی،کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس اہمیت اختیار کرگیا
  • زمبابوے کی ٹیم سہ ملکی سیریز میں شرکت کیلیے پاکستان پہنچ گئی
  • پاکستان اور عمان کے درمیان سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
  • پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے دی
  • پہلا ون ڈے: پاکستان کا سری لنکا کو جیت کےلیے 300 رنز کا ہدف، سلمان آغا کی سنچری