data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) اماراتی ریاست عجمان کی ایگزیکٹو کونسل نے جمعہ کے روز گھر سے کام ، جبکہ جمعرات سے پیر تک اوقات کار کو 7 گھنٹے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عجمان گورنریٹ کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس ولی عہد شیخ عمار بن حمید نعیمی کی زیر صدارت ہوا جس میں موسم گرما کے حوالے سے سماجی زندگی کو بہتر بنانے اور کارکنوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلوں پر اتفاق کیا گیا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بھارت: 10 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم کرنے پر سزا کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں موسم سرما کے دوران بجلی کی فراہمی کو 10 گھنٹے تک محدود کرتے ہوئے اس سے زیادہ بجلی فراہم کرنے والے اہلکاروں کی تنخواہیں کاٹ دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ ریاستی بجلی کمپنی کا کہنا ہے کہ اب کسانوں کو دن میں صرف طے شدہ وقت تک بجلی فراہم کی جائے گی۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعت کانگریس اور کسان تنظیموں نے ریاستی کمپنی کے اس فیصلے کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے فصل کاشت کرنے والے کسان مشکلات کا شکار ہوں گے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  • لاہور،پی ایچ اے کے ملازمین ہڈیارہ ڈرین کے کنارے شجرکاری کررہے ہیں
  • جرمنی : 10 مریضوں کو قتل کرنے کے الزام میں نرس کو عمر قید
  • حیدرآباد،پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کیلیے پریس کلب پہنچ گیا
  • این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تجویز، صوبوں کا شیئر محدود کرنے پر غور
  • آئی ایم ایف کی نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
  • عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
  • کوئٹہ،پاکستان انجینئرنگ کونسل بلوچستان کے وائس چیئرمین میرمجیب الرحمن کی قیادت میں دفاتر کی بندش کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے
  • بھارت: 10 گھنٹے سے زیادہ بجلی فراہم کرنے پر سزا کا اعلان
  • حیدرآباد: محکمہ تعلیم کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں