پی ٹی آئی خانہ جنگی کا شکار، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے
اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews آمنے سامنے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی خانہ جنگی ڈونلڈ ٹرمپ علی امین گنڈاپور علیمہ خان نوبیل انعام وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پاکستان تحریک انصاف پی ٹی ا ئی خانہ جنگی ڈونلڈ ٹرمپ علی امین گنڈاپور علیمہ خان نوبیل انعام وی نیوز
پڑھیں:
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی
سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتی عملہ نے وکیل بانی پی ٹی آئی کو با ضابطہ آگاہ کر دیا، کیس کی نئی تاریخ کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں مقرر تھی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتی عملے نے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا، کیس کی نئی تاریخ کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں دی جائے گی۔