City 42:
2025-06-27@11:42:15 GMT

معروف سیاسی و مذہبی شخصیت آغا مرتضیٰ پویا انتقال  کر گئے

اشاعت کی تاریخ: 27th, June 2025 GMT

(ویب ڈیسک)معروف سیاسی و مذہبی رہنما آغا مرتضیٰ پویا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

 آغا مرتضیٰ پویا کچھ عرصہ سے کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج تھے،وہ معروف انگریزی اخبار کے بانی مالک تھے۔

 آغا مرتضیٰ پویا وفاقی وزیر اور انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے سربراہ بھی رہے،وہ پاکستان عوامی تحریک کے سینئر نائب صدر کے طور پر سیاست میں فعال رہے،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ امام بارگاہ صادق جی نائن اسلام آبادمیں ادا کی جائے گی۔

مجوزہ لیوی سے فرنس آئل کی سیل میں واضح کمی ہوگی؛ معاشی تھنک ٹینک

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

فیلڈ مارشل عاصم منیر بہترین اور انتہائی متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے گن گانے لگے ہیں اور انہوں نے سید عاصم منیر کو بہترین و انتہائی متاثر کن شخصیت قرار دیا ہے۔

دی ہیگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتوں کے حامل ممالک ہیں اور ان کے درمیان جنگ کو امریکا نے رکوایا۔

انہوں نے کہا کہ میری موجودہ دور کی بڑی کامیابی پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانا ہے، میں نے دونوں ممالک کو فون کر کے کہا تھا کہ جنگ ختم کرو ورنہ امریکا آپ کے ساتھ تجارت نہیں کرے گا۔

مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کو ہیروشیما پر ایٹمی بمباری سے تشبیہ دیدی

ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گزشتہ ہفتے میری ملاقات ہوئی، فیلڈ مارشل بہترین اور انتہائی متاثر کن شخصیت ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ اپنی زندگی میں امن معاہدے کروں۔


 

متعلقہ مضامین

  • معروف سیاسی و مذہبی شخصیت آغا مرتضیٰ پویا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • کراچی، کہیں بارش کا پانی نہیں کھڑا، مرتضیٰ وہاب کا شہر کے دورے کے بعد بڑا دعویٰ
  • ’بلاول سے شادی کیلئے بڑے گھر کی ایک لڑکی کالا جادو سیکھ رہی ہے‘، معروف ماہر علم نجوم کے سنسنی خیز انکشافات
  • عاصم منیر سے میری ملاقات ہوئی، ان کی شخصیت متاثر کن ہے، ٹرمپ
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر بہترین اور انتہائی متاثر کن شخصیت ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
  • عاصم منیر بہترین انسان اورانکی شخصیت متاثر کن ہے،ٹرمپ کی ایک بار پھر تعریف
  • ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر پروگرامز پروفیسر محمود صدیقی انتقال کرگئے
  • کے ایم سی کا 55 ارب روپے کا بجٹ برائے 26-2025 منظور، ترقیاتی منصوبوں کے لیے کتنی رقم مختص؟
  • معروف اداکاریاسر نوازکے گھر صفِ ماتم بچھ گئی