City 42:
2025-11-19@04:39:54 GMT

ضلع رحیم یار خان میں دفعہ 144 نافذ

اشاعت کی تاریخ: 29th, June 2025 GMT

سٹی 42: رحیم یارخان میں  ڈپٹی کمشنرخرم پرویز نے دفعہ 144نافذ کردی۔

 دفعہ 144 کے تحت نہر، دریااورسوئمنگ پولز میں نہانے پر پابندی عائد کی گئی ، پابندی رحیم یارخان ضلع کی ریونیو حدود میں لگائی گئی،

دفعہ 144 کے تحت پابندی 30 دنوں کے لیے لگائی گئی ہے

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع

—فائل فوٹو

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کر دی گئی۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں احتجاج، جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور اجتماع جیسی تمام سرگرمیوں کی ممانعت ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت 4 یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد ہوگی، اسلحہ کی نمائش اور لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی مکمل پابندی نافذ ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • صادق آباد: کھوجی کتوں کی مدد سے چوروں کو تلاش کرنیوالی ٹیم خود اغوا ہوگئی
  • ٹریفک  قوانین کی خلاف  ورزی  پر سخت  جرمانے  ‘ پابندیاں  نافذ ‘ عوام  کی حفاظت  یقینی  بنارہے ہیں : مریم  نواز
  • روس ایران کیساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے، ماسکو
  • پنجاب میں احتجاج، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی برقرار
  • دفعہ 144 کے نفاذ میں پنجاب میں سات روز کی توسیع کا اعلان
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع
  • پنجاب: دفعہ 144 میں مزید 7 روز کی توسیع، احتجاجی سرگرمیوں پر پابندی برقرار
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں 7 روز کی توسیع، احتجاج اور عوامی اجتماعات پر پابندی
  • نئی ملوں کا قیام، کاٹن زون میں سرفہرست رحیم یار خان شوگر زون میں تبدیل