عزاداری سیدالشہداء پر کسی قسم کی قدغن برداشت نہیں کریں گے، اسد نقوی.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

شاہ محمود باہر آ کر عمران خان کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں کریں گے، سلمان اکرم

راولپنڈی:

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی باہر آ کر بانی کی ہدایات کے برعکس کچھ نہیں کریں گے، جو بھی ہدایات ہونگی وہ صرف اسی پر عمل کریں گے، 14 اگست کے پروگرام کو ہم احتجاج کا نام نہیں دے رہے، ہمارے لوگ پاکستان کی آزادی کے جشن میں باہر نکلیں گے۔

اڈیالہ جیل کے قریبی داہگل ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں آج وہ حالات نہیں جو قائد اعظم کا خواب تھا، ہمارے کارکنان چودہ اگست کے روز پاکستان اور بانی پی ٹی آئی سے اپنی وابستگی کا بھی اظہار کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری عدلیہ آزاد نہیں، ہمیں بھی وہ سیاسی آزادیاں حاصل نہیں جو آئین میں درج ہیں، جو سزائیں دی جا رہی ہیں یہ ناحق سزائیں ہیں، گواہ اور ثبوت ایک ہی قسم کے ہیں، دو پولیس والوں کو پیش کرکے سزاوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد ان کا کیا کردار ہوگا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، پی ٹی آئی میں صرف بانی کا حکم چلتا ہے، پاکستان میں جو نظام رائج ہے وہ جمہوریت سے متصادم ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ریاست چلانے والو ! ہم نے تو برداشت کرلیا ہے، آپ نہیں کر پاؤ گے: گنڈاپور
  • عزاداری ہمارا قانونی و آئینی حق ہے جس پر کوئی قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، علامہ قاضی نادر
  • پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، محسن نقوی
  •  پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ، ملک ترقی و خوشحالی کی نئی منزلیں طے کرے گا، محسن نقوی کی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد  
  • پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر، کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: محسن نقوی
  • غزہ کی تباہی ناقابل برداشت ہے، کینیڈا کا اعلان
  • محسن نقوی کو وزیراعظم نہیں بنایا جا رہا ہے، اسحاق ڈار
  • کیا محسن نقوی وزیراعظم بننے کے خواہش مند ہیں؟ اسحاق ڈار نے بتا دیا
  • محسن نقوی کے وزیراعظم بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اسحاق ڈار
  • شاہ محمود باہر آ کر عمران خان کی مرضی کے خلاف کچھ نہیں کریں گے، سلمان اکرم