Jasarat News:
2025-07-05@03:07:16 GMT

ڈالر کی قیمت دوبارہ10پیسے بڑھ گئی

اشاعت کی تاریخ: 5th, July 2025 GMT

ڈالر کی قیمت دوبارہ10پیسے بڑھ گئی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر) جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دوبارہ10پیسے بڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے بھائو مستحکم رہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر284.

20روپے ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 286.40روپے پربرقرار رہا ۔ یورو کی قدر16پیسے کی کمی سے 338.20روپے رہ گئی اسی طرح 65پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈ کی قیمت 392.39 روپے رہی۔سعودی ریال76.40 روپے اوریو اے ای درہم 78.10روپے پر بدستور برقرار رہے۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: میں ڈالر

پڑھیں:

ڈی سی سکھر کااعلامیہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجا دھاریجو نے شہر کے مویشی مالکان اور عام شہریوں کو ایک اعلامیہ میں آگاہ کیا ہے کہ سڑکوں، بازاروں، نہروں اور دیگر عوامی مقامات پر مویشیوں اور دیگر جانوروں کی آزادانہ آمد و رفت پر کمشنر سکھر کی جانب سے 15 جولائی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے، جسکے تحت کسی بھی شخص کو اپنے جانور چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی
  • انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا
  • پی ای سی ایچ ایس میں 13 سالہ بچی کی ہلاکت
  • کویتی خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان
  • ملک بھر میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟
  • انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوگیا
  • ڈی سی سکھر کااعلامیہ
  • ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
  • انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی