City 42: 
              
				
 				
				2025-11-04@05:05:09 GMT
			  
			  
			  ریلوے حکام کا شالیمار ایکسپریس کو بھی اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 5th, August 2025 GMT
 سٹی42:ریلوے حکام نے معروف مسافر ٹرین شالیمار ایکسپریس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اب یہ ٹرین بھی نئی اور آرام دہ اے سی اسٹینڈرڈ بوگیوں کے ساتھ چلائی جائے گی، جن میں مسافروں کے لیے وائی فائی، ریفرشمنٹ اور دیگر جدید سہولیات شامل ہوں گی۔
وزارتِ ریلوے نے بوگیوں کی تیاری کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔شالیمار ایکسپریس میں شامل کی جانے والی بوگیاں مکمل طور پر تیار شدہ اور ری ڈیزائنڈ اے سی اسٹینڈرڈ کوچز ہوں گی۔
ٹی ٹونٹی سیریز ؛پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ڈبلن میں بھرپور پریکٹس
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: سٹی42
پڑھیں:
شاہراہ بھٹو ایکسپریس پرگڑھے پڑے ہوئے ہیں جوکسی بھی بڑے حادثے کاسبب بن سکتاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">