فائل فوٹو۔

سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت کےتمام دفاتر اور تعلیمی ادارے 9 اگست کو بند رہیں گے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

پاکستان کے جوہری پروگرام کی ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر پذیرائی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ویانا/ اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے پرامن جوہری پروگرام کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے پاکستان کی مسلسل پیش رفت اور ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون کو تسلیم کیا۔ ویانا میں آئی اے ای اے کی 69 ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجا علی رضا انور سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مسٹر گروسی نے پاکستان کی سول نیوکلیئر انرجی کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی کامیابیوں کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا جوہری توانائی پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ انھوں نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی۔5 کا خصوصی ذکرکیا۔ ڈائریکٹر جنرل نے فروری 2025 میں اس منصوبے کے پہلے کنکریٹ ڈالنے کے موقع کو یاد کیا اور اسے پاکستان کی توانائی کے تحفظ کو صاف اور پائیدار ایٹمی بجلی سے مضبوط بنانے میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

متعلقہ مضامین

  • دوسروں کی آگ پر اپنی ہنڈیا
  • موٹروے پولیس کی کارروائی، حفاظتی باڑ اور درخت چوری کرنے والا ملزم گرفتار
  • پاکستانی ٹیم کے لیے آج بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع، پی سی بی کے خصوصی انتظامات
  • ایشیا کپ: بھارتی غرور خاک میں ملانے کا موقع، پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے
  • پاکستان کے جوہری پروگرام کی ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر پذیرائی
  • آصف علی زرداری کا کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ
  • صدر زرداری کا کاشغر کی تاریخی عیدگاہ مسجد کا دورہ، نماز کی ادائیگی
  • سعودی عرب کے قومی دن پر ملک بھر میں عام تعطیل
  • سعودی عرب کے قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان
  • آرٹس کونسل میں اجمل سراج کی یاد میں پہلی برسی کے موقع پر تقریب