Daily Sub News:
2025-08-11@12:07:43 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

اشاعت کی تاریخ: 11th, August 2025 GMT

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 August, 2025 سب نیوز

کراچی(آئی پی ایس) مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 3600 روپے اور فی اونس 36 ڈالر سستا ہوگیا۔
آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 3600 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے اور دس گرام 3086 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے پر آگیا۔
اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 36 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3361 ڈالر کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں چاندی کی قیمت 51 روپے کمی سے 4013 روپے اور فی اونس نرخ 0.

51 ڈالر گرنے کے بعد 37.80 ڈالر پر آگئے۔

واضح رہے کہ ہفتہ کو بھی پاکستان اور عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرالیکشن کمیشن اور بی جے پی پر سنگین الزامات، دہلی پولیس نے راہول گاندھی کو گرفتار کرلیا کاروباری افراد ہوشیار، ایف بی آر نے تاجروں کیلئے سخت قوانین تیار کر لیے نئی انڈسٹریل پالیسی تیار، رواں ماہ وفاقی کابینہ سے منظوری متوقع چین کی ماحولیاتی گورننس کی جدت طرازی اور عالمی اثرات پر تھنک ٹینک کی رپورٹ کا اجراء چین کے نیو انٹرنیشنل لینڈ سی ٹریڈ کوریڈور کے ذریعے مجموعی درآمد اور برآمد کا حجم 40 کھرب یوآن سے تجاوز کر گیا امریکا کے ساتھ پاکستان کا تجارتی سرپلس سالانہ 4 ارب ڈالر سے متجاوز چین، 2025 کی عالمی روبوٹ کانفرنس کا آغاز  TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: میں سونے کی قیمت میں پاکستان میں

پڑھیں:

نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب 31کروڑ روپے ریکور کر لیے، ہزاروں متاثرین کو رقوم واپس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے رواں سال کی پہلی ششماہی (6 ماہ) کی کارکردگی رپورٹ جاری ۔ رپورٹ کے مطابق نیب نے 6 ماہ کے دوران مختلف کارروائیوں اور اقدامات کے ذریعے 547 ارب 31 کروڑ روپے کی مجموعی ریکوری کی ہے۔نیب ترجمان کے مطابق 532 ارب 33 کروڑ روپے مالیت کی جائیدادیں وفاقی و صوبائی محکموں اور دیگر اداروں کے حوالے کی گئیں جبکہ دھوکہ دہی کے مقدمات میں 12 ہزار 611 متاثرین کو لوٹی ہوئی رقوم واپس دلوائیں۔ترجمان کے مطابق نیب سکھر نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی 25 ارب روپے مالیت کی زمین بھی واگزار کرائی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، فی تولہ 3 ہزار 600 روپے سستا
  • سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ
  • نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب 31کروڑ روپے ریکور کر لیے، ہزاروں متاثرین کو رقوم واپس
  • سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کمی
  • سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی
  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
  • سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے تولہ ہوگئی
  • مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی
  • آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ