سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 10th, November 2025 GMT
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 November, 2025 سب نیوز
کراچی (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 74ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 075ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 400روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 29ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی۔
اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6ہزار 337روپے بڑھ کر 3لاکھ 68ہزار 530روپے کی سطح پر آگئی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان کی جانب سے افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟ پاکستان کی جانب سے افغان بارڈر کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے امریکا سے درآمد شدہ مویشی پاکستان پہنچ گئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، آج سینیٹ میں پیش کی جائے گی عالمی موسمیاتی گورننس میں چین کی سبز تبدیلی کا کلیدی اور رہنما کردار چین کے نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ گنی اور سیرا لیون کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ چین کا اعلیٰ معیار کے کھلے پن کی جانب ایک اور قدمCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: سونے کی قیمت
پڑھیں:
سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(بزنس رپورٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کو سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4007 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ مستحکم رہنے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر برقرار رہا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 3لاکھ 62 ہزار 707 روپے پر مستحکم رہی۔یاد رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 3700 روپے کے نمایاں اضافے سے 423062 روپے تک جا پہنچی تھی۔دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 5112 روپے پر برقرار رہی۔