مظفرآباد کا ریسکیو سینٹر کس طرح لوگوں کی جانیں بچا رہا ہے؟
اشاعت کی تاریخ: 17th, August 2025 GMT
آزاد کشمیر حکومت نے سیلاب سے بچنے کے لیے ریسکیو سینٹر قائم کر دیا۔
مظفرآباد میں 2 میل کے مقام پر بنایا گیا ریسکیو سینٹرایک اہم خدمت انجام دے رہا ہے جہاں ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 19 افراد کو دریا کی خطرناک لہروں سے بچایا ہے۔
یہ سینٹر سیلاب یا دیگر آبی حادثات کے دوران لوگوں کی جان بچانے کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیل جانیے سید باصر علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آزاد کشمیر مظفرآباد مظفرآباد ریسکیو سینٹر.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: مظفرا باد ریسکیو سینٹر ریسکیو سینٹر
پڑھیں:
مٹھی :نئے نادرا رجسٹریشن سینٹر کا افتتاح
ویب ڈیسک :عوام کی سہولت کیلئے مٹھی میں نئے نادرا رجسٹریشن سینٹر اور زونل آفس تھرپارکر کا افتتاح کردیا گیا۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرمہیش کمار ملانی، رکن سندھ اسمبلی فقیر شر محمد اور ڈی جی نادرا سندھ عامر علی خان نے تقریب میں شرکت کی۔ سینٹر میں درخواست گزاروں کی سہولت کے لئے کاونٹرزکی تعداد 2 کے بجائے 6 کر دی گئی، مرکز میں یومیہ 180سے 250 درخواست گزاروں کو معیاری خدمات دستیاب ہوںگی۔
صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا سلسلہ تیزی سے جاری
ترجمان نادرا کے مطابق دونوں دفاتر سے تھرپارکر ریجن میں نادرا کی عوامی خدمات کے دائرہ کار میں نمایاں توسیع ہوئی ہے ۔
ترجمان کے مطابق نادرا نے اسلام کوٹ، دالی اور نگرپارکر میں بھی جدید سہولیات سے آراستہ نئے دفاتر قائم کیے ہیں۔