پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر کی باضابطہ منظوری مل گئی
اشاعت کی تاریخ: 24th, September 2025 GMT
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (TCO) کی باضابطہ منظوری مل گئی ہے، جس کے بعد طیارے براہِ راست پروازیں کرنے کے قابل ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:برطانوی ہائی کمشنر کا پی آئی اے کے ساتھ یادگار سفر، تجربہ کیسا رہا؟
یہ منظوری نہ صرف مسافروں کی پروازوں کے لیے ہے بلکہ کارگو آپریشنز کے لیے بھی کمپنی کو فعال ہونے کی اجازت دی گئی ہے، اور اسے برطانیہ کی ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ’Air Cargo Carrier 3 (ACC3)‘ سند بھی جاری کی ہے، جو آئندہ 5 سال تک معتبر رہے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے اپنی پروازیں اکتوبر سے شروع کرے گی، ابتدا میں منچسٹر کو شامل کیا جائے گا اور بعد میں برمنگھم اور لندن کی فلائٹس کا اضافہ کیا جائے گا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ACC3 Cargo Carrier 3 برطانیہ پی آئی اے تھرڈ کنٹری آپریٹر.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: برطانیہ پی ا ئی اے تھرڈ کنٹری آپریٹر
پڑھیں:
حیدرآباد ،جے ایس ٹی اورپی ایس ٹی پاس امیدوار مطالبات کی عدم منظوری پر احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250923-2-19