Jasarat News:
2025-11-18@15:21:17 GMT
ایک رکشہ والا شہری کی خراب گاڑی کو اپنے پاؤں سے دکھا لگا کر اسے منزل تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے
اشاعت کی تاریخ: 30th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جاپان کے اسکول
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
جاپان میں اسکول کے پہلے تین سالوں میں کوئی امتحان نہیں ہوتا بلک بچوں کو اخلاق، آداب اور اقدار سکھائی جاتی ہیں۔قطار میں کھڑا ہونا سکھایا جاتا ہے۔وقت پر کھانا اور برتن سمیٹنا۔دانت صاف کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔وقت کی پابندی اور سچ بولنا۔مل جل کر کام کرنا سکھایا جاتا ہے تاکہ ایک دوسرے کی مدد ہو پھر اس طرح وہ بڑے ہوتے ہیں اور عظیم قوم بنتی ہے جن کی دیانتداری کی مثالیں پوری دنیا دیتی ہے اور ٹوکیو جیسی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والا شہر آپ کو پرامن اور صاف ستھرا ملتا ہے۔