Jasarat News:
2025-11-16@00:55:31 GMT

جاپان کے اسکول

اشاعت کی تاریخ: 16th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

جاپان میں اسکول کے پہلے تین سالوں میں کوئی امتحان نہیں ہوتا بلک بچوں کو اخلاق، آداب اور اقدار سکھائی جاتی ہیں۔قطار میں کھڑا ہونا سکھایا جاتا ہے۔وقت پر کھانا اور برتن سمیٹنا۔دانت صاف کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔وقت کی پابندی اور سچ بولنا۔مل جل کر کام کرنا سکھایا جاتا ہے تاکہ ایک دوسرے کی مدد ہو پھر اس طرح وہ بڑے ہوتے ہیں اور عظیم قوم بنتی ہے جن کی دیانتداری کی مثالیں پوری دنیا دیتی ہے اور ٹوکیو جیسی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والا شہر آپ کو پرامن اور صاف ستھرا ملتا ہے۔

ویب ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سکھر،پولیس کارروائی،شراب کی بوتلیں برآمد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کے تھانہ پٹنی کا حدود میں دوران اسنپ چیکنگ کامیاب کارروائی، پولیس نے ملزم علی حیدر شاہ کے قبضے سے شراب کے 2 کارٹن (48) عدد بوتلیں برآمد کر لیں، گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

نمائندہ جسارت گلزار

متعلقہ مضامین

  • اولاد کی کامیابی کا راز
  • خضدار ،نامعلوم افرادکی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک
  • نوجوان ملک و ملت کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں، پیر ارشدکاظمی
  • کراچی میں ڈمپر مالک کو اب تک کا سب سے بڑا ای چالان جاری
  • پی ایم ای ایکس میں 55.695 بلین روپے کے سودے
  • سکھر،پولیس کارروائی،شراب کی بوتلیں برآمد
  • خضدار، نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار
  • 27 ویں آئینی ترمیم عدالت عظمیٰ میں چیلنج