Jasarat News:
2025-11-14@23:30:02 GMT

پی ایم ای ایکس میں 55.695 بلین روپے کے سودے

اشاعت کی تاریخ: 15th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ کاروباری روز میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 55.695 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 117,140 رہی۔بلین روپے رہی۔ 95.953 سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت اس کے بعد چاندی کے سودوں کی مالیت 9.

687 بلین روپے، کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.820 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 5.730 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 2.305 بلین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 1.201 بلین روپے، پیلاڈیم کے سودوں کی مالیت 1.077 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 941.806 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 939.582 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 689.146 ملین روپے رہی۔

کامرس رپورٹر گلزار

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت بلین روپے

پڑھیں:

خضدار، نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

251115-01-3

 

خضدار (آن لائن) ارباب کمپلیکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ارباب کمپلیکس میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے محمد اسلم نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقامی انتظامیہ نے نعش کو اپنی تحویل میں لیکر سول اسپتال پہنچایا ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

خبر ایجنسی

متعلقہ مضامین

  • خضدار، نامعلوم افراد کی  فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
  • کراچی : ولیکا میں گودام پر چھاپہ، دو کروڑ روپے مالیت کا 20 ہزار کلو ممنوعہ چائنہ نمک ضبط
  • پاکستان کسٹمز نے 2 کروڑ 5 لاکھ روپے مالیت کے 20 ہزار کلو چائنا نمک کی اسمگلنگ ناکام بنادی
  • پی ایم ای ایکس میں 48.575 بلین روپے کے سودے
  • کراچی میں ’’شیولیوشن 2.0 کانفرنس و نمائش ‘‘کا انعقاد
  • گلگت بلتستان اور چینی کمپنیوں کے مابین چار اہم منصوبے شروع کرنے پر اتفاق
  • پی ایم ای ایکس میں 40.735 بلین روپے کے سودے
  • فی تولہ سونا ایک ہزارروپےسستا ،4 لاکھ 34 ہزار762 روپےکاہوگیا
  • قصور، پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے بڑے نیٹ ورک کو پکڑ لیا، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد