سردار عبدالرحیم اسپتال میں زیر علاج، دعاؤں کی اپیل
اشاعت کی تاریخ: 3rd, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں ڈینگی بخار ہوگیا ہے، سردار عبدالرحیم نے اپنے تمام دوست و احباب سے جلد صحتیابی کیلیے دعا کی درخواست کی ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے شفافیت میں اعلیٰ رینکنگ حاصل کر لی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(بزنس رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(اوجی ڈی سی ایل)نے ای اینڈ پی سیکٹر میں پہلا نمبر پر اور پاکستان کی 69 بڑی لسٹڈ کمپنیوں میں مجموعی طور پر تیسرا نمبر حاصل کر لیا۔یہ اعزاز ٹرانسپیرنسی ان کارپوریٹ رپورٹنگ(ٹی آر اے سی) 2024 اسیسمنٹ کے تحت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ او جی ڈی سی کارپوریٹ شفافیت، انکشاف کی دیانتداری اور اخلاقی حکمرانی کے محاذ پر سب سے آگے ہے۔چیئرمین آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ظفر مسعود کے مطابق ہم اعلی ترین معیار کی احتسابی روایت قائم رکھنے اور سٹیک ہولڈرز کے طویل مدتی اعتماد کو پروان چڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔