Jasarat News:
2025-10-07@19:48:39 GMT
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار
اشاعت کی تاریخ: 7th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا۔
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی کو ہونے والے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل فیصل ملک اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ بھی موجود تھے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکارکنان عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251006-2-24