2025-11-21@14:55:39 GMT
تلاش کی گنتی: 13240
«نمائندگی»:
پشاور: کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس میں گرفتار تین ملزمان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پلی بارگین کی درخواستیں دے دیں۔ نیب ذرائع کے مطابق تین ملزمان نے نیب کو 15 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کی درخواستیں جمع کرائی ہیں تاہم نیب خیبرپختونخوا (کے پی) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 نومبر کو...
بھارتی جنگی طیارہ تیجس کیوں تباہ ہوا؟ ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)دبئی ایئر شو میں کریش بھارتی جنگی طیارے تیجس کی ممکنہ تکنیکی نقائص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ایوی ایشن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہائی جی منوور میں اسٹرکچرل فیلیئر، مسلسل جی لوڈ کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کھیلوں میں سیاست کرنے اور نفرت کے بیج پھیلانے والے بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور سبکی اٹھانی پڑی۔تفصیلاے کے مطابق بھارت اگلے برس ہونے والے اوور 40 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔40 برس سے زائد العمر کرکٹرز کا میگا ایونٹ اب گیانا میں منعقد ہوگا جس...
امریکہ (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے نامور اداکار کیون اسپیسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس وقت مستقل رہائش کے بغیر زندگی گزار رہے ہیں اور کبھی ہوٹلوں، کبھی عارضی ٹھکانوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیون اسپیسی نے بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں اُن پر لگنے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں جاری انٹرنیشنل ایئر شو کے آخری روز بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ ’’تیجس‘‘ ہوا میں کرتب دکھاتے ہوئے اچانک توازن کھو بیٹھا اور زوردار دھماکے کے ساتھ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ موقع پر ہی جان کی بازی ہار...
نجاب حکومت نے صرف ڈیڑھ برس میں وہ ترقیاتی اقدامات مکمل کیے جو دہائیوں تک نہیں ہو سکے تھے۔ ریونیو، صحت، تعلیم، فلڈ ریلیف، سہولت بازار، خدمت اور ترقی کے ہر شعبے میں محنت اور شفافیت نے نیا معیار قائم کر دیا۔ کابینہ اور محکموں کا سخت احتساب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صدارت میں...
بھارتی تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیجاس کے حالیہ حادثے میں پائلٹ جان کی بازی ہار گیا، جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق طیارے میں متعدد سنگین تکنیکی خرابیاں موجود تھیں جنہوں نے حادثے کو ناگزیر بنا دیا۔ واقعے نے طیارے کے میکینیکل اور حفاظتی نظام پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ابتدائی تجزیے کے مطابق طیارے...
لاہور: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے 13 حلقوں میں انتخابی مہم آج رات ختم ہوگی جبکہ پولنگ 23 نومبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسبملی کے حلقوں میں ہری پور این اے 18، فیصل آباد کے...
اسلام آباد: دبئی ایئر شو میں کریش بھارتی جنگی طیارے تیجس کی ممکنہ تکنیکی نقائص کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایوی ایشن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ہائی جی منووَر میں اسٹرکچرل فیلیئر، مسلسل جی لوڈ کے دوران وِنگ اسپار میں دراڑ یا لیمینیٹ کا اُکھڑ جانا، ٹیل پلین یا ایلیویٹر کی ساختی...
کھیلوں میں سیاست کرنے اور نفرت کے بیج پھیلانے والے بھارت کو بین الاقوامی سطح پر ایک اور سبکی اٹھانی پڑی۔ تفصیلاے کے مطابق بھارت اگلے برس ہونے والے اوور 40 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ 40 برس سے زائد العمر کرکٹرز کا میگا ایونٹ اب گیانا میں منعقد ہوگا...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا اپنے ملک میں تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ایئرفورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ایئر شو میں مظاہرے کے دوران گرا، جبکہ بھارتی میڈیا نے بھی اپنا طیارہ گرنے کی تصدیق کردی۔...
دبئی: دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا جس کے سبب بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو جاری ہے جس میں مختلف ممالک کے طیارے اور دیگر آلات پیش...
تھانہ ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی بالی گینگ گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسروقہ و چھینے گئے 12 موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے 22 موبائل فون اور 1 لاکھ روپے رقم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع...
دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
دنیادبئی ائیر شو میں بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز دبئی میں جاری ائیر شو میں بھارتی طیارہ کریش کر گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ائیر شو میں مظاہرے کے دوران گرا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ...
بھارت کاجنگی طیارہ دبئی ائیرشو میں مظاہرے کے دوران گر کرتباہ ہوگیا بھارت فضائیہ کو عالمی سطع پر ایک دفعہ پھر شرمندگی کا سامنا، دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا pic.twitter.com/QdLzZFoLGf — Ali Tanoli (@alitanoli889) November 21, 2025
’چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والی طالبہ نے موت سے قبل 45 منٹ میں 5 بار مدد مانگی‘، تحقیقات میں انکشاف
بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے جے پور میں نجی اسکول کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا کر جاں بحق ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ کے معاملے پر سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی دو رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں اسکول انتظامیہ کی شدید...
معروف آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے اپنے مشکل اور صدمات سے بھرپور بچپن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کے والدین کو خاندان کی جانب سے گھر سے نکال دیا گیا تھا، جس کے بعد اُن کے والد نے رہائش کے انتظام کے لیے ایک ساتھ تین نوکریاں...
اسلام آباد پولیس نے متعدد وارداتوں میں ملوث 20 ملزمان گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2 کروڑ روپے مالیت کی نقدی اور طلائی زیورات برآمد کرلیے ہیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس محمد جواد طارق نے بتایا کہ رابر ی ڈکیتی یونٹ نے شہر میں قتل، ڈکیتی، راہزنی اور نقب زنی کی وارداتوں...
علامتی فوٹو مہنگی کتابیں اور یونیفارم بیچنے پر مسابقتی کمیشن نے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو مہنگی لوگو والی نوٹ بُکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے، لوگو والی کاپیاں مارکیٹ سے 280 فیصد تک مہنگی پائی...
لاہور: پنجاب میں موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی فضائی آلودگی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور حکومتی کوششوں کے باوجود صورتِ حال میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر لاہور کی فضا ایک بار پھر انتہائی...
’’جواد احمد کی حکومت آئی تو میں مزدور بنوں گی‘‘ ایکس صارف خاتون کا جواد احمد کے بیان پر دلچسپ تبصرہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )برابری پارٹی کے سربراہ اور ماضی کے معروف گلوکار جواد احمد کا حالیہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر ان کی حکومت قائم ہوئی تو پاکستان کے مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 4 لاکھ روپے ہوگی۔ سوشل میڈیا صارفین نے...
ویب ڈیسک: مسابقتی کمیشن نے مہنگی کتابیں اور یونیفارم فروخت کرنے پر 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسابقتی کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جن اسکول سسٹمز کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے اُن میں طلبہ کو مہنگی لوگو والی نوٹ بکس...
لاہور (نیوزڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خوراک حاصل کرنے کے قدیم انسانی پیشے ماہی گیری کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 نومبر ماہی گیری کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، گہرے سمندر سے اپنی جان کی پروا ہ کیے...
---فائل فوٹو پنجاب کے مختلف اضلاع کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضرِ صحت ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کی فضا میں آج آلودگی کی تعداد 399 پارٹیکیولیٹ میٹر ہے۔اسی طرح ملتان کے علاقے قادر پوراں کی فضا آج مضرترین ہے جس کی میں آلودگی کی تعداد 643 پارٹیکولیٹ میٹر...
پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل حسن احمد نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کی سب سے تلخ یاد تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں 35 دنوں کیلئے اغوا کرلیا گیا تھا۔ حسن احمد ایک اداکار اور ماڈل ہیں جنہیں شائقین زبردست اداکاری اور کرداروں کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے سپر ماڈل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری چھٹے اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے میڈل ٹیبل میں غیر معمولی بہتری حاصل کی ہے۔گزشتہ شب جویلین تھرو کے مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹس کی زبردست کارکردگی نے ملک کی پوزیشن کو تبدیل کر دیا۔ پہلے 36 ویں نمبر پر موجود پاکستان اب...
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے ہر کوئی مانتا ہے کہ اس تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، اور یہ لڑائی اب سیاسی حل سے بہت دور جا رہی ہے۔ پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار نے اپنے خطاب...
وفاقی آئینی عدالت میں ریلوے زمین کی لیز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو درخواست گزاروں سے ملاقات کرکے رقم مارک اپ کے ساتھ واپس لینے یا کوئی متبادل حل تجویز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت کے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سحر خان نے انٹرٹینمنٹ کے نام پر مہمانوں بالخصوص خواتین کی تذلیل کرنے والے پوڈکاسٹرز پر شدید تنقید کی ہے۔ سحر خان نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ آج کل، بہت سارے پوڈ کاسٹ واقعی پریشان کن ہوتے جا رہے ہیں جہاں پوڈکاسٹرز مہمانوں کو صرف ان کی...
پاکستانی شادیاں عام طور پر پُرتکلف کھانوں اور شاندار تقاریب کے لیے مشہور ہیں، مگر حال ہی میں ایک شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر غیر معمولی اور بامعنی پیغام کے باعث وائرل ہوگیا۔ اس کارڈ کی سب سے نمایاں بات اس پر درج نوٹ تھا جس میں لکھا تھا کہ براہِ کرم ہماری...
حمل: 21 مارچ تا 21 اپریل مثبت: تھوڑا سا صبر، تھوڑی سی امید اور خود شناسی کا ایک چمچہ وہ کامل جوش بناتا ہے جو آپ کو باقی سب سے کوسوں دور رکھتا ہے۔ بولنے سے پہلے سوچیں اور عمل کرنے سے پہلے جائزہ لیں۔ یہ اتنا ہی آسان ہے۔ آپ جو جواب تلاش کر...
کراچی: ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی سید اعجازالحق نے ڈی جی رینجرز کو خط ارسال کر دیا جس میں انھوں نے رینجرز سے مدد طلب کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے حلقے پی ایس 121 اورنگی ٹاؤن میں جوا عام ہوگیا۔ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے علاقے میں...
انسداد اسمگلنگ کے لیے ملک گیر کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس فورس کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 الگ الگ کارروائیوں میں نائیجیرین باشندے سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور...
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ مجوزہ امن منصوبے پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں جس کا مقصد روس کی یوکرین کے خلاف جنگ کو ختم کرنا ہے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب یورپی اتحادیوں کی جانب سے اس منصوبے پر شدید...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان نیوی کی جنگی تیاریوں کی بھرپور ستائش کی۔ انہوں نے قومی سمندری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک بحریہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی پولیس لاڑکانہ ڈویژن رینج ناصر آفتاب پٹھان نے کہا ہے کہ رواں سال شہر میں کوئی سنگین واردات سامنے نہیں آئی، جو پولیس کی مؤثر حکمتِ عملی اور مربوط کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔ پولیس نے ریگولر کرائم پر نمایاں حد تک قابو پالیا ہے۔ جبکہ جرائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے سردیوں میں گیس سے متعلق حادثات سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ مہم کا مقصد شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنا اور گیس کے محفوظ استعمال کو یقینی بنانا ہے۔کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے سردیوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت کے اندر جماعت جماعت کے اندر جماعت بنانے کی کوشش کبھی نہ ہونی چاہیے۔ سازشیں، جتھہ بندیاں، نجویٰ (Canvassing) عہدوں کی امیدواری، حمیت جاہلانہ اور نفسانی رقابتیں، یہ وہ چیزیں ہیں، جو ویسے بھی جماعتوں کی زندگی کے لیے سخت خطرناک ہوتی ہیں۔ مگر اسلامی جماعت کے مزاج سے تو ان چیزوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز چورنگی کے قریب ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، مقتول کو پیچھے سے انے والی موٹر سائیکل سواروں نے دو گولیاں ماری۔تفصیلات کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتول اپنی کھلونوں کی دکان بند کرکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں ڈینگی کیسز کی صورت حال انتہائی خطرناک صورت حال اختیار کر لی، صرف جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں 70 سے 80 مریض ڈینگی پازیٹو آئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈینگی کے کیسز خطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں، خاص طور پر جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈینگی کے مریضوں...
ننکانہ صاحب، لاہور (نمائندہ نوائے وقت، لیڈی رپورٹر) پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا احسن قدم، نجی سکول ننکانہ صاحب کے ہونہار طالب علم حاجی ابوذر تنویر کو میٹرک میں 1188 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ایک دن کے لیے پنجاب کا اعزازی وزیر تعلیم بنایا گیا۔صبح وزیر تعلیم کا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے اپنے تمام افسروں اور اہلکاروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ چوائس پوسٹنگ لینے کے لیے ادارے کے انتظامی امور پر اثر انداز ہونے کہ طرز عمل کو ترک کر دیں، یہ مس کنڈکٹ کے زمرے میں آتا ہے اور اس کی وجہ سے ملازمت سے برطرفی...
لاہور (خبرنگار) چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کاہنہ کی فوزیہ بی بی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پولیس فائل کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ عدالت نے فوزیہ بازیابی کیس کی پولیس فائل اپنی تحویل میں لے لی۔ عدالت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) ہنگورجہ کے مختلف گائوں کے رہائشی نوجوان پئدائشی طور پر معذور۔حکومت اور نہ کسی غیر سرکاری آرگنائزیشن نے معذوروں کی مالی معاونت فراہم نہ کی۔اور علاج بھی نہیں کروایا۔معذور گھروں تک محدود زندگی مشکلات میں بسر کرنے لگے تفصیلات کے مطابق ہنگوث کے مختلف گائوں نھال خان سولنگی، گڈیجی ،...
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی، بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور سخت گیر پالیسیوں نے افغان طالبان رجیم کو عالمی سطح پر مکمل تنہائی کی طرف دھکیل دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک نے طالبان حکومت پر کھلا عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی فورمز...
لاہور: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 185 ڈی جی خان میں وزراء کی موجودگی سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ترجمان کے مطابق انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف...